Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین ہفتہ کو براہ راست اہم خطاب کریں گے


 Posted on: 12/8/2020
قائد تحریک الطاف حسین ہفتہ کو براہ راست اہم خطاب کریں گے
 یہ خطاب12 ،دسمبرکو لندن وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے اور
 پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے ہوگا
قائد تحریک  الطاف حسین کا یہ خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے
 براہ راست نشرکیاجائے گاجس کا لنک بعد میں جاری کیاجائے گا

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین مورخہ 12 ، دسمبر 2020ء براہ راست انتہائی اہم خطاب کریں گے ۔جناب الطاف حسین کا یہ خطاب بروز ہفتہ لندن وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے ہوگا۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین ملکی اور بین الاقوامی صورتحال، عالمی سطح پر تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور دیگر اہم ایشوز پر اپنے خیالات کااظہارکریں گے۔ جناب الطاف حسین کا یہ خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے براہ راست نشرکیاجائے گا جس کا لنک بعد میں جاری کیاجائے گا۔
٭٭٭٭٭


1/6/2025 6:45:52 PM