Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگٹرس ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کے بہیمانہ قتل کافوری نوٹس لیں۔ الطاف حسین


 Posted on: 12/6/2020


 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگٹرس ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کے بہیمانہ قتل کافوری نوٹس لیں۔ الطاف حسین 
شاہدکلیم شہید کے لواحقین سے قائدتحریک الطاف حسین کا دلی تعزیت کااظہار



لندن  …  6  دسمبر 2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کے بہیمانہ ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ شاہد کلیم کوڈیپ اسٹیٹ کی جانب سے چارسال قبل گرفتارکیاگیاتھااور آج ان کی مسخ شدہ لاش برآمدہوئی ہے ۔ انہوںنے شاہدکلیم شہید کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میں اورایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میںبرابرکے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شاہد کلیم شہید کی مغفرت فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ جناب الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگٹرس سے اپیل کی کہ وہ شاہد کلیم کے بہیمانہ قتل کافوری نوٹس لیں۔ 

٭٭٭٭٭


1/6/2025 6:32:16 PM