Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاپر ست عوام وکارکنان باسط علی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ،بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل


وفاپر ست عوام وکارکنان باسط علی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ،بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 11/22/2020
 ایم کیوایم سائوتھ افریقہ یونٹ کے سینئر ترین کارکن باسط علی کو گزشہ رات
 دل کا شدید دورہ پڑا ہے 
 انہیں ICUوارڈ میں رکھا گیا ہے ، ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل اسٹاف ان
 کی 24 گھنٹے دیکھ بھال کر رہے ہیں 
وفاپر ست عوام وکارکنان باسط علی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ،بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل 
عوام وکارکنان باسط علی کو فون ہرگز نہ کریں ، ڈاکٹروں نے مریض کو بات چیت کرنے سے منع کیا ہے، رابطہ کمیٹی 
باسط علی کی خیر یت دریافت کرنے کیلئے انٹر نیشل سیکٹر یڑیٹ لندن فون کریں،رابطہ کمیٹی  
لندن ۔22 نومبر 2020ء 
 متحدہ قومی موومنٹ سائوتھ افریقہ یونٹ کے سینئر ترین کارکن باسط علی کو گزشہ رات دل کا شدید دورہ پڑا ہے ، انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال میں لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی پانچ گھنٹے طویل 
 کوششوں کے بعد وہ دوبارہ ہوش میں آئے ہیں ۔انہیںICUوارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز
 او رپیرا میڈیکل اسٹاف ان کی 24 گھنٹے دیکھ بھال کر رہے ہیں ۔
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے باسط علی کی علالت پر گہر ی تشویش کا اظہار کر تے ہوئے
 ان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔انہوں نے مائوں ،بہنو،بزرگوں ،نوجوانوں ،وفا پر ست کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ باسط علی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں۔ 
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے عوام وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ باسط علی کو ہرگز فون نہ کر یں کیونکہ ڈاکٹر وں نے مریض کو بات چیت کرنے سے سختی سے منع کیا ہے لہٰذا اگر باسط علی کی صحت کے بارے میں معلومامت حاصل کرنا ہو تو انٹر نیشل سیکریٹریٹ لندن فون کر کے ان کی خیر یت دریافت کر سکتے ہیں ۔
 ٭٭٭٭٭

1/6/2025 6:35:18 PM