Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جسمم کے چیئرمین شفیع برفت سے فون پر گفتگو تمام ترنامساعد حالات کے باوجودکراچی میںشاندارریلی نکا لنے پر جسمم کے ایک ایک بہادر اورنڈرکارکن کودل کی گہرائیوںسے شاباش پیش کرتا ہوں ۔ الطاف حسین


 ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جسمم کے چیئرمین شفیع برفت سے فون پر گفتگو  تمام ترنامساعد حالات کے باوجودکراچی میںشاندارریلی نکا لنے پر جسمم کے ایک ایک بہادر اورنڈرکارکن کودل کی گہرائیوںسے شاباش پیش کرتا ہوں ۔ الطاف حسین
 Posted on: 11/8/2020

ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جسمم کے چیئرمین شفیع برفت سے فون پر گفتگو
 تمام ترنامساعد حالات کے باوجودکراچی میںشاندارریلی نکا لنے پر جسمم کے ایک ایک بہادر اورنڈرکارکن کودل کی گہرائیوںسے شاباش پیش کرتا ہوں ۔ الطاف حسین 
   سندھ کے سچے سپوتوںکی شاندارریلی اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر طمانچہ ہے۔ الطاف حسین
سندھ کے چپے چپے میں بیداری کی لہردوڑچکی ہے، اب ظلم کاکوئی بھی ہتھکنڈہ سندھ دھرتی ماںکی آزادی کی جدوجہد کوختم نہیںکر سکتا۔شفیع برفت
لندن  …  8  اکتوبر 2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں سندھ کی آزادی کے حق میں شاندار ریلی نکالنے پرجسمم کے چیئرمین شفیع برفت اوران کے تمام رہنماؤںاورکارکنوںکوزبردست مبارکباد پیش کی ہے ۔ شفیع برفت سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندھ کے بہادراور غیور بیٹوں، بیٹیوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں نے تمام ترنامساعد حالات کے باوجود آج کراچی میں جس طرح شاندارریلی نکالی ہے اس پر میں جسمم کے ایک ایک بہادراورنڈرکارکن کودل کی گہرائیوں سے زبردست شاباش اورخراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ فوجی اسٹیبلشمنٹ سندھ کی آوازکودبانے کیلئے اپنی تمام ترطاقت استعمال کررہی ہے لیکن آج سندھ دھرتی ماں کے سچے بہادر سپوتوں نے جوشاندارریلی نکالی ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر طمانچہ ہے۔ اس موقع پر شفیع برفت نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ سندبچہ بچہ بیدارہورہاہے اوراب ظلم کاکوئی بھی ہتھکنڈہ سندھ دھرتی ماںکی آزادی کی جدوجہد کوختم نہیںکر سکتا۔ انشاء اللہ سندھ دھرتی ماں کے بیٹے سندھ کوپنجاب کی غلامی سے نجات دلاکردم لیں گے۔ 
٭٭٭٭٭

1/6/2025 6:32:30 PM