Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

غیرفعال ہیںیاگھربیٹھ جانے والے کارکنوںکو شہید وں کے لہوکاواسطہ دے کر کہتاہوں کہ وہ ایک بارپھرفعال ہوجائیں۔الطاف حسین


 Posted on: 9/17/2020


لندن  …  17  ستمبر 2020ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تحریک کے سینئرکارکنان جوکسی بھی وجہ سے غیرفعال ہیںیاگھربیٹھ گئے ہیںمیں انہیں شہید وں کے لہوکاواسطہ دے کرکہتاہوں کہ وہ ایک بارپھرفعال ہوجائیں۔ انہوںنے یہ بات گزشتہ شب کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ اگرغیرفعال اورگھربیٹھ جانے والے کارکنوںکوکوئی شکایت ہے تووہ مجھ سے بات کرسکتے ہیںاور تحریک میں دوبارہ فعال ہوجائیں،وقت تحریک کے تمام کارکنوںکوپکاررہاہے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان، برطانیہ، امریکہ ، کینیڈا،آسٹریلیا، جرمنی ، ساؤتھ افریقہ اورجہاں بھی تحریک کے وہ کارکنان جوکسی بھی وجہ سے بہک گئے تھے، گمراہ ہوگئے تھے لیکن انہوں نے تحریک کے خلاف غداری کی سرحد عبورنہیں کی ہے لیکن کسی کی باتوں میں آکرگمراہ ہوگئے تھے،ان سے بھی کہتاہوں کہ وہ بھی تحریک میں واپس آجائیں

1/7/2025 10:13:56 PM