Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کے بچوںکاداداہوں اوروہ میرے پوتوں کی حیثیت رکھتے ہیں ،الطاف حسین


 Posted on: 9/17/2020

 میں شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کے بچوںکاداداہوں اوروہ میرے پوتوں کی
 حیثیت رکھتے ہیں ،الطاف حسین
 میںپیشکش کرتاہوں کہ وہ میرے گھرپررہیں،میں ان کی تعلیم مکمل ہونے تک
 ان کی دیکھ بھال کروں گا۔قائدتحریک الطاف حسین  

لندن  …  17  ستمبر 2020ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کے بچوںکاداداہوں اوروہ میرے پوتوں کی حیثیت رکھتے ہیں ، میں پیشکش کرتا ہوں کہ وہ میرے گھرپررہیںاورمیں ان کی تعلیم مکمل ہونے تک ان کی دیکھ بھال کروں گا ۔ انہوںنے یہ بات گزشتہ شب اوورسیزیونٹوں سے تعلق رکھنے والے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی جوقائدتحریک کوسالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے آڈیولنک کے ذریعے جمع تھے ۔ جناب الطاف حسین نے کارکنوںسے کہاکہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی اہلیہ ان دنوں بہت علیل ہیں، اللہ تعالیٰ شمائلہ عمران کوصحت کاملہ عطا فرمائے ۔ انہوں نے کہاکہ تمام کارکنان، مائیں ،بہنیں،بزرگ بچے بھی شمائلہ عمران کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ 
٭٭٭٭٭


1/7/2025 10:16:41 PM