Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بانی وقائد تحریک الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف ماشاء اللہ صحت مند ہیں، ترجمان ایم کیوایم شعبہ اطلاعات
Posted on: 5/25/2020
بانی وقائد تحریک الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف ماشاء اللہ صحت مند ہیں، ترجمان ایم کیوایم شعبہ اطلاعات
افضاء الطاف کی صحت وسلامتی کے حوالے سے سوشل میڈیاپر پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے
محترمہ صفیہ اکبر کی تدفین میں قائد تحریک الطاف حسین کی شرکت کی تصاویر کو غلط رنگ دینے کی سازش کی جارہی ہے
کارکنان اورعوام سے اپیل کی کہ وہ سازشی عناصر کی افواہوں اورجھوٹی خبروں پر ہرگزکان نہ دھریں
انشاء اللہ جھوٹی خبریں پھیلانے والے عناصر اور ان کے سرپرست ماضی کی طرح ذلیل ورسوا ہوتے رہیں گے
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے کہا ہے کہ بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف ماشاء اللہ صحت مند ہیں اور ان کے حوالے سے سوشل میڈیاپر پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ بعض سازشی عناصر ، سرکاری ایجنسیوں کی ایماء پر کارکنان وعوام کوگمراہ کرنے کی ناپاک کوشش کررہے ہیں، یہ سازشی عناصر ایم کیوایم کی سینئر ترین رکن اور دنیا بھر کے وفاپرست کارکنان کی نظریاتی ماں محترمہ صفیہ اکبر کی لندن میں نماز جنازہ اور تدفین میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی شرکت کی تصاویر کو غلط رنگ دیکران کی صاحبزادی افضاء الطاف حسین کے صحت وسلامتی کے حوالے سے گمراہ کن خبرپھیلارہے ہیں۔ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے اس قسم کی افواہ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ افضاء الطاف ، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے صحت مند ہیں اور انکی صحت وسلامتی کے حوالے سے پھیلائی گئی گمراہ کن خبروںمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان نے ایم کیوایم کے تمام کارکنان اورعوام سے اپیل کی کہ وہ سازشی عناصر کی افواہوں اورجھوٹی خبروں پر ہرگزکان نہ دھریں ، افواہیں پھیلانے والوںکو سوشل میڈیا پر آئینہ دکھاتے رہیں۔ انشاء اللہ جھوٹی خبریں پھیلانے والے عناصر اور ان کے سرپرست ماضی کی طرح ذلیل ورسوا ہوتے رہیں گے ۔
٭٭٭٭٭
10/12/2026 9:15:33 AM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us