Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپر ایم کیوایم امریکہ کے 10 کارکنان کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، اعلامیہ ایم کیوایم
Posted on: 4/7/2020 1
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپر ایم کیوایم امریکہ کے 10 کارکنان کو
تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، اعلامیہ ایم کیوایم
رابطہ کمیٹی کے کنوینر کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ،قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
بنیادی رکنیت سے خارج کیے گئے افراد میںشا ہد فرہاد، ثاقب محی الدین ، فیصل عثمانی ، طلحہ عباسی ، شاہد معین ، توصیف خان،
محمد حفیظ ، فواد الرحمان ، کفیل قادری اورنوید حسین شامل ہیں
مذکورہ بالا افراد باربار تنبیہ کے باوجودتحریک میں گروپ بندی ،تنظیمی نظم وضبط اورقائد تحریکب الطاف حسین کی تعلیمات
کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںکے مرتکب پائے گئے،رابطہ کمیٹی
وفاپرست ذمہ داران اورکارکنان مذکورہ بالا افراد سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں اورتنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپر ایم کیوایم امریکہ کے 10 کارکنان کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان کی صدارت میں ہونے والے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم اوورسیز امریکہ ہیوسٹن چیپٹر کے شاہد فرہاد، اٹلانٹا چیپٹر کے ثاقب محی الدین ، واشنگٹن چیپٹر کے فیصل عثمانی ، طلحہ عباسی ، شاہد معین ، توصیف خان،محمد حفیظ ، فواد الرحمان ، کفیل قادری اورنوید حسین رابطہ کمیٹی کی جانب سے باربار تنبیہ کے باوجودتحریک میں گروپ بندی ،تنظیمی نظم وضبط اورقائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںکے مرتکب پائے گئے ۔ یہ افراد ایک جانب قائد تحریک جناب الطاف حسین سے محبت کے جھوٹے دعوے کرکے وفاپرست کارکنان وعوام کو گمراہ کررہے ہیں اور دوسری جانب Karachiites، فری کراچی اور گریٹرکراچی جیسے ٹولوں اور تحریک سے خارج کیے گئے افراد کے ساتھ مل کرمہاجراتحاد اور تحریک کو نقصان پہنچانے کی گھناؤنی سازشوںمیں بھی مصروف ہیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات اور تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں ، وفاپرست کارکنان وعوام کو گمراہ کرنے ، گروپ بندی اور مہاجرقوم کے اتحاد اور تحریک کو نقصان پہنچانے کی گھناؤنی سازشوں پر مذکورہ بالا افراد کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام وفاپرست ذمہ داران وکارکنان کو ہدایت کی کہ وہ مذکورہ بالا افراد سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں اورتنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں ۔
٭٭٭٭٭
8/12/2026 8:03:58 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us