کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم ا مریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن رمضان علی کعبہ کی صاحبزادی
رابعہ علی کعبہ کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔۔۔۔ 26 اگست 2019ئ
ایم کیوایم کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن رمضان علی کعبہ کی صاحبزادی رابعہ علی کعبہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہو"ے اللہ تعالیٰ کے حضوران کی مکمل صحتیابی کے لئے خصوصی دعاکی ہے۔ انہوں نے کارکنان اورہمدردوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ رمضان علی کعبہ کی صاحبزادی رابعہ علی کعبہ کی صحتیابی کےلئے خصوصی دعاکریں۔
٭٭٭٭٭