Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کے سابق سفیر وں نے مظلوموںکےلئے مسلح مزاحمت کرنے اوراپنے مقصدکے لئے بیرونی دنیاسے مددلینے کو درست اورجاأزقراردیکر مہاجروںاورپاکستان کی دیگر مظلوم قوموں کاکام اۤسان کردیاہے۔قاسم علی رضا


پاکستان کے سابق سفیر وں نے مظلوموںکےلئے مسلح مزاحمت کرنے اوراپنے مقصدکے لئے بیرونی دنیاسے مددلینے کو درست اورجاأزقراردیکر مہاجروںاورپاکستان کی دیگر مظلوم قوموں کاکام اۤسان کردیاہے۔قاسم علی رضا
 Posted on: 8/25/2019

پاکستان کے سابق سفیر وں نے مظلوموںکےلئے مسلح مزاحمت کرنے اوراپنے مقصدکے لئے بیرونی دنیاسے مددلینے کو درست اورجاأزقراردیکر مہاجروںاورپاکستان کی دیگر مظلوم قوموں کاکام اۤسان کردیاہے۔قاسم علی رضا

ء86ئ،88، 92ئ میں جب ایم کیوایم کیخلاف اۤپریشن کیاگیا،اس وقت قاأدتحریک نے کونسامردہ باد کانعرہ لگایاتھا؟ مصطفےٰ عزیزاۤبادی

وفاپرست کل بھی الطاف بھاأی کے ساتھ تھے ، اۤج بھی ہیں،جن لوگوں نے اپنے ضمیر کاسودا کیاوہ کل بہت پچھتاأیںگے۔ارشدحسین

اۤج اگرچہ مہاجروںپر بلیک اۤوئٹ ہے لیکن ہرجگہ ایم کیوایم کے کارکنان تحریک کاپرچم بلند کئے ہو"ے ہیں ۔ ہاشم اعظم

جن ظالموں نے الطا ف بھاأی پر پابندی لگاأی ہے، ان پراللہ کاعذاب اۤءے گااوران پر دنیا کی طرف سے پابندی لگے گی۔محترمہ صفیہ اکبر

جووفاپرست تھے ان کے حصے میں قاأدتحریک الطاف حسین اۤءے جبکہ جومفاد پرست تھے ان کے حصے میں ذلت ورسواأی اۤءی۔سہیل خانزادہ

ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں '' یوم عزم وفا '' کے اجتماع سے خطاب

لندن ۔۔۔۔۔۔ 16 اگست 2019 ء

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا نے کہاہے کہ پاکستان کے سابق سفیر وں نے حقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے مظلوموںکےلئے مسلح مزاحمت کرنے اوراپنے مقصدکےلئے بیرونی دنیاسے مددلینے کے عالمی قوانین بیان کرکے اورانہیں درست اورجاأزقراردیکر مہاجروںاورپاکستان کی دیگر مظلوم قوموں کاکام اۤسان کردیاہے اورانہیں ایک نئی راہ دکھادی ہے ۔ اب مہاجر، بلوچ، پشتون، سندھی، گلگتی ، بلتستانی اوردیگرمظلوم عوام اپنی قوم کی بقاأ اور حقوق کے حصول کےلئے مسلح مزاحمت کاراستہ اختیارکریں اوراس کےلئے بیرونی دنیاسے مدد لیں توکو"ی اس پر انہیں الزام نہ دے۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں '' یوم عزم وفا '' کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو"ے کہی۔ اجتماع میں یوکے یونٹ کے کارکنوں اورہمدردوں نے شرکت کی ۔ قاسم علی رضا نے کہاکہ اب تک توپاکستان کی مظلوم اقوام نے اپنے حقوق کےلئے جب بھی مزاحمت کاراستہ اختیارکیاتواس پر انہیں شدت پسند، دہشت گرد اورنجانے کیسے کیسے الزامات اورالقابات سے نوازاگیالیکن پاکستان کے تین سینئرسفیروں نے صاف اورواضح الفاظ میں میڈیاپر بیٹھ کریہ کہہ دیا ہے کہ نہ صرف کشمیریوںکوبلکہ دنیابھر میں جہاں جہاں بھی حقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے گروہوںکےلئے تمام راستے بند کردیے جاأیں توانہیں یہ حق ہے کہ وہ مسلح مزاحمت کریں اوراس کےلئے دنیا میں جس سے چاہیں مددلیںاوریہ عالمی قوانین کے تحت جاأز ہوگا۔ پاکستانی سفیروںنے یہ بات کہہ کرمہاجروںاورپاکستان کی دیگر مظلوم قوموں پراحسان کیاہے اورانہیں خود ہی یہ راستہ دکھادیاہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستانی سفیروں کی اس واضح گفتگو کی روشنی میں مہاجروںاوردیگرمظلوم قوموں کوچاہیے کہ وہ اپنے دفاع کےلئے لاأسنس بنواأیں اورلاأسنس والااسلحہ حاصل کریںکیونکہ اپنی جان ومال اورعزت واۤبرو کے تحفظ کےلئے ایساکرنادرست اورجاأز ہوگا۔ نہ صرف مذہب اسلام بلکہ پاکستان کااۤءین اوراقوام متحدہ کاچارٹربھی شہریوںکویہ حق دیتاہے۔ انہوں نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کوچاہیے کہ وہ معاملات کواس نہچ پر نہ لے جاأیں کہ ملک میں اۤباد تمام قوموں اپنے لئے علیحدہ علیحدہ خودمختاروطن کامطالبہ کریں، اب بھی وقت ہے کہ ہوش کے ناخن لیں، اپنی غلطیوں کااعتراف کریں اورمظلوموںسے معافی مانگیں۔ قاسم علی رضا نے کہاکہ انہوں نے دنیاکوبہت بیوقوف بنایا لیکن اب عالمی فورمزپر ان سے جواب نہیں بن پارہاہے، پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ جہادی تنظیموںکوسپورٹ کرنے کی پالیسی ترک نہیںکررہی ہے جس کی وجہ سے اکتوبرمیں ایف اے ٹی ایف والے انہیں بلیک لسٹ کررہے ہیں۔ قاسم علی رضانے کہاکہ 22 اگست کادن ایم کیوایم کیلئے ایک فلٹرکی حیثیت اختیارکرگیا، اس روز قوم کے وفاشعار اور غیرت مند ایک طرف ہوگئے جبکہ بے وفاأیاں کرنے والے اوربے غیرت لوگ دوسری طرف ہوگئے ۔ انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے اپنے اۤپ کواوراپنی دولت بچانے کےلئے تحریک اور شہیدوںکے لہوکاسوداکیا،اب قوم کی نظر میں ان کی کو"ی وقعت نہیں ہے ۔ وفاپرست اۤج بھی قاأد کے ساتھ ہیں اورانشاأ اللہ وہی منزل پر پہنچیںگے۔ رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزاۤبادی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہو"ے کہاکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ قاأدتحریک الطاف حسین نے 22 اگست کومردہ باد کانعرہ لگایا اسی وجہ سے ایم کیوایم پر پابندی لگی، ناأن زیروسیل ہوا اوردفاتربند ہوگئے ۔ایسا کہنے والے یہ بتاأیں کہ 1986ئ میں جب ایم کیوایم ک خلاف اۤپریشن کیاگیا،اس وقت قاأدتحریک نے کونسامردہ باد کانعرہ لگایاتھا؟ جب 1987ئ میں ایک بارپھراۤپریشن کیاگیااس وقت کونسا مردہ باد کانعرہ لگایاتھا؟ جب 1989ئ میں ایک بارپھراۤپریشن کیاگیااس وقت کونسی 22 اگست اۤءی تھی؟ اورجب 19جون 1992ئ کوایم کیوایم کے خلاف فوجی اۤپریشن کرکے ایم کیوایم کے ہزاروںکارکنوںکوماوراأے عدالت قتل کیاگیا،اس وقت کونسامردہ باد کانعرہ لگایاتھا؟ 1991ئ میں توالطا ف بھاأی کی اپیل پر ایم کیوایم نے پاکستان کے یوم اۤزادی پر ایساجشن منایاتھاجیساپاکستان کی تاریخ میں نہیں منایاتھاپھرایم کیوایم کے خلاف اۤپریشن کیوںکیاگیا؟انہوں نے کہاکہ معاملہ پاکستان مخالف نعرہ نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ شروع ہی سے ایم کیوایم کوختم کرنے کے درپے تھی، وہ ایم کیوایم جیسی تنظیم کوبرداشت کرنے کےلئے تیار نہیں تھی جس نے قاأدتحریک الطاف حسین کی قیاد ت میں ملک میں سیاسی انقلاب برپاکیاتھااورمہاجروںکومتحدکرکے ایک طاقت بنایاتھا۔ انہوں نے کہاکہ قاأدتحریک الطاف حسین سے قبل محمودخان اچکزئی، خواجہ اۤصف ،غلام مصطفےٰ کھر، اۤصف زرداری اوردیگررہنماوئںنے بھی فوج اورریاست پاکستان کے حوالے سے سخت باتیں کہی تھیں جوریکارڈ پر موجود ہیں لیکن کسی کی جماعت پرپابندی نہیںلگاأی گئی، کسی کے گھرکوسیل نہیں کیا، صرف الطاف بھاأی پر پابندی لگاأی کیوںکہ انہوں نے اپناسودا نہیں کیاتھا۔ رابطہ کمیٹی کے رکن ارشدحسین نے اظہارخیال کرتے ہو"ے کہاکہ وفاپرست کارکنان وعوام پہلے بھی قاأدتحریک الطاف حسین کے ساتھ تھے اورچاہے کیسے ہی مظالم کیوں نہ ہوں وہ الطاف بھاأی کے ساتھ رہیںگے، جن لوگوں نے اپنے ظرف وضمیر کاسودا کیاوہ کل بہت پچھتاأیںگے ۔ انہوں نے اس موقع پر عزم وفاکے موضوع پر اپنی ایک خوبصورت نظم بھی پیش کی ۔ ایم کیوایم یوکے کے اۤرگناأزرہاشم اعظم نے اجتماع سے خطاب کرتے ہو"ے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان قاأدتحریک الطاف حسین کےلئے ان کے بچوں کی حیثیت رکھتے ہیں اورجب کسی کے بچوں کی مسخ شدہ لاشیں پھینکی جاأیںگی تواس کی زبان سے سخت اورتلخ باتیں ہی نکلیںگی۔ الطاف بھاأی نے ان مظالم پر احتجاج کیاتواس کوجوا زبناکرناأن زیروکوسیل کردیا گیا اور بدترین اۤپریشن شروع کردیاگیا۔ انہوں نے کہاکہ فوج نے جبرکے ذریعے لوگوں کوخاموش ہونے پر مجبورکردیااورسمجھ لیاکہ انہوں نے ایم کیوایم کوختم کردیا ، یہ انکی بھول ہے، ایم کیوایم اۤج بھی موجود ہے۔ اۤج اگرچہ مہاجروںپر بلیک اۤوئٹ ہے لیکن ہرجگہ ایم کیوایم کے کارکنان تحریک کاپرچم بلند کئے ہو"ے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم یوکے قاأدکاہراول دستہ ہے ، ہم الطاف بھاأی کومایوس نہیں کریںگے اورتمام تر مصاأب ومشکلات کے باوجود الطاف بھاأی کی قیادت میں تحریک کی جدوجہد جاری رکھیںگے۔ ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج اورتحریک کی سینئر کارکن محترمہ صفیہ اکبر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہو"ے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ نے الطاف بھاأی پر پابندی اسلئے نہیں لگاأی کہ انہوںنے کسی کے خلاف کو"ی نعرہ لگایابلکہ اسلئے کہ انہوں نے ناانصافیوں کے خلاف مہاجروں کو متحد کیا، مہاجروںکوسراٹھاکرچلناسکھایا، انہیں ایک طاقت بنایا، مہاجروںکے دشمن اس اتحاد کوختم کرناچاہتے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ یہ سمجھ رہی ہے کہ انہوں نے اس طرح الطا ف بھاأی کاچیپٹرکلوز کردیاجبکہ اللہ تعالیٰ ایک راستہ بندکرتاہے تووہ دوسراراستہ کھول دیتاہے، الطاف بھاأی کی محبت اۤج بھی عوام کے دلوں میں ہے۔محترمہ صفیہ اکبرنے کہ الطاف بھاأی توسب مظلوموں کےلئے اۤوازبلندکررہے تھے ، جن ظالموں نے ان پر پابندی لگاأی ہے، ان پراللہ کاعذاب اۤءے گااوران پر بھی دنیا کی طرف سے پابندی لگے گی اورانہیں مکافات عمل کاسامناکرناپڑے گا۔انہوں نے کہاکہ ہم اۤج قسم کھاتے ہیں کہ ہم الطاف بھاأی کاساتھ نہیں چھوڑیںگے ۔ ایم کیوایم یوکے کی اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ نے اس موقع پر کہاکہ22 اگست کواسٹیبلشمنٹ نے خود ہی ایک لیکر کھینچ دی کہ ایک طرف وفاپرست تھے اوردوسری طرف مفادپرست تھے ۔ جووفاپرست تھے ان کے حصے میں قاأدتحریک الطاف حسین اۤءے جبکہ جو مفاد پرست تھے ان کے حصے میں ذلت ورسواأی اۤءی اوراب ذلت ہی ان کامقدر ہے ۔ اجتماع کے اۤغاز میں یوکے یونٹ کی اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن عبدالحفیظ نے تلاوت کی ۔ جبکہ اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے ارکان منطور احمد اورسفیان یوسف بھی موجود تھے ۔

٭٭٭٭٭



















1/8/2025 7:28:33 PM