Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تمام مظلوم قومیتوں کے لوگ حق خودارادیت کے لئے ایک چھتری تلے جمع ہوجاأیں۔الطاف حسین


تمام مظلوم قومیتوں کے لوگ حق خودارادیت کے لئے ایک چھتری تلے جمع ہوجاأیں۔الطاف حسین
 Posted on: 7/22/2019

تمام مظلوم قومیتوں کے لوگ حق خودارادیت کے لئے ایک چھتری تلے جمع ہوجاأیں۔الطاف حسین

اگر ہم مظلوم مہاجروں ،بلوچوں، پشتونوں ، دیگرقومیتوںنے مل کراتحاد کی رسی کو تھام لیا تو حق خودارادیت ملنا مقدر ہوگا

اس بحث میں نہ پڑیں کہ کس سے ملنا ہے اور کس سے نہیں،معروضی حقاأق کو تسلیم کرکے ایک رسی کو تھام لیں اسی میں سب کی بھلاأی ہے

مثالی یکجہتی کامظاہرہ کرنے پرمہاجروں،بلوچوں، پشتونوں ، دیگرقومیتوں کے نماأندوںاورشرکاأ کوخراج تحسین پیش کرتاہوں

تمام اوورسیز یونٹس بھی اپنے اپنے ممالک میں ایسے ہی منظم پروگراموں کا انعقاد کرکے تحریک کو مزید اۤگے بڑھاأیں

ایم کیوایم امریکہ کے ذمہ داروں اورکارکنوں سے ٹیلی فون پر خطاب۔واشنگٹن میں شاندار احتجاجی مظاہروںپر زبردست شاباش

لندن۔۔۔22، جولاأی2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کے قاأدالطاف حسین نے کہاہے کہ تمام مظلوم قومیتوں کے لوگ ایک چھتری تلے جمع ہوجاأیں اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان پر عمل کریں کہ ایک رسی کو تھام لو اور اۤپس میں تفرقہ میں نہ پڑو، اگر ہم مظلوم مہاجروں ،بلوچوں، پشتونوں ، دیگرقومیتوں نے مل کراتحاد کی رسی کو تھام لیا توتمام قوموں کو حق خودارادیت ملنا اسی طرح مقدر ہوگا جیسے روز صبح سورج طلوع ہوتا ہے ۔ اسی سچاأی کے ساتھ ہم مظلوموں کو فتح ملے گی ۔ ہمیں اقوام متحدہ اور سپرپاور حق خود ارادیت دینے پر مجبور ہوگی ۔انہوں نے ان خیالات کااظہار اۤج واشنگٹن میں وہاأٹ ہاوئس پر احتجاجی مظاہرے کے بعد ایم کیوایم امریکہ کے ذمہ داروں اورکارکنوںسے فون پرخطاب کرتے ہو"
ے کیا۔ جناب الطاف حسین نے ریاستی مظالم کے خلاف مشترکہ احتجاج کرنے اوریکجہتی کامظاہرہ کرنے پر تمام تنظیموںاورتمام قومیتوں کے شرکاأ کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کسی ایک قوم پر مشتمل نہیں بلکہ وہاں مختلف زبانیں بولنے والے اورمختلف نسلیںاورلسانی اکاأیاں اۤباد ہیں لیکن وہاں صورتحال یہ ہے کہ تمام قومیتوں اورنسلوں کااحترام کرنے اورانہیں ان کے جاأز حقوق دینے کے بجاأے ان کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک کیاجارہاہے، ایک نسل کی جانب سے دوسری تمام نسلوں کے لوگوں پر اپنی حاکمیت قاأم کرنے ، انہیں مٹانے اورغلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اگر یہ بات غلط ہوتی تو اۤج کے مظاہرے میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ بلوچ ، پشتون ،گلگتی اور دیگر قومیتوں کے لوگ شریک نہیں ہوتے ۔ تمام قومیتوں کے لوگوں کی شرکت اس بات کوثابت کرتی ہے کہ ایک نسل باقی نسلوں کو غلام بنانا چاہتی ہے اور اس مقصد کے لئے مظلوم قوموں کے لوگوں کاماوراأے عدالت قتل کیاجارہاہے ، جبری گمشدگی کی جارہی ہے اور ان پر غداری کے جھوٹے مقدمات بناکر انہیں جیلوں میں ٹھونس دیا جاتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ میں نے 1978ئ میں یہ بات کہی تھی کہ تمام قومیتوں کومساویانہ حقوق دیے جاأیں اس وقت مہاجرسمیت تمام قومیں اس بات کونہیں سمجھے تھے اۤج 42 سال بعد پہلا مظاہرہ ہے جس میں تمام قومیتوں کے لوگ شامل تھے جنہوںنے شرکت کرکے الطاف حسین کی بات کوصحیح ثابت کردیا کہ یہاں نسل پرستی کی جارہی ہے۔ کل تک جو بات کسی کی سمجھ میں نہیں اۤتی تھی،اۤج جب ان کے ساتھ بھی مہاجروں کی طرح مظالم ہو"ے،ان کا ماوراأے عدالت قتل اور جبری گمشدگیاں ہو"یں تو انہیں بھی اندازہ ہوگیا کہ مہاجروں کے ساتھ واقعتا زیادتی ہورہی ہے ۔ جو کل تک مہاجر لفظ کہنا گناہ اور بے عزتی سمجھتے تھے وہ اۤج اۤپ کے ساتھ کھڑے ہوکر نعرے لگارہے تھے ۔ یہ اس بات کی فتح ہے کہ تمہارے قاأد نے جو کہاوہ 42 سال بعد ثابت ہوگیا ۔انہوںنے کہاکہ میں مثالی یکجہتی کامظاہرہ کرنے پر تمام قومیتوںکے نماأندوںاورشرکاأ کوخراج تحسین پیش کرتاہوں اور بلوچوں، پشتونوں ، دیگرقومیتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے شرکت کی ۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ میں تمام مظلوم قومیتوں کے لوگوں سے کہتا ہوں کہ وہ ایک چھتری تلے جمع ہوجاأیں اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان پر عمل کریں کہ ایک رسی کو تھام لو اور اۤپس میں تفرقہ میں نہ پڑو ۔انہوں نے کہاکہ اللہ مظلوموں کا ہوتا ہے اۤمروں اور جابروں کا نہیں ہوتا ہے ۔ اگر ہم مظلوم مہاجروں ،بلوچوں، پشتونوں ، دیگرقومیتوں نے مل کراتحاد کی رسی کو تھام لیا توتمام قوموں کو حق خودارادیت ملنا اسی طرح مقدر ہوگا جیسے روز صبح سورج طلوع ہوتا ہے ۔ اسی سچاأی کے ساتھ ہم مظلوموں کو فتح ملے گی ۔ ہمیں اقوام متحدہ اور سپرپاور حق خود ارادیت دینے پر مجبور ہوگی ۔جناب الطاف حسین نے تمام قوموں کے رہنماوئں کو کامیابی کیلئے اتحاد کی دعوت دیتے ہو"ے ان سے اپیل کہ وہ اس بحث میں نہ پڑیں کہ کس سے ملنا ہے اور کس سے نہیں ملنا بلکہ معروضی حقاأق کو تسلیم کرکے ایک رسی کو تھام لیں اسی میں سب کی بھلاأی اوراۤزادی ہے لیکن اگر قومیں اپنے اپنے بل پر حق خودارادیت اور اۤزادی کی جدوجہد کریں گی تو شاأد کو"ی بھی کامیاب نہ ہوسکے ۔ انہوں نے ایک ایک مظلوم کواۤج کے کامیاب احتجاجی مظاہرے کی دلی مبارکباد پیش کی۔

جناب الطاف حسین نے شاندار مظاہرے پر ایم کیوایم امریکہ کے نگراں شاہدمصطفےٰ، سینٹرل اۤرگناأزر ریحان عبادت ، سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی اورتمام چیپٹرز کے ذمہ داروںاورکارکنوں کو شاباش پیش کی۔انہوں نے کہاکہ اۤج کے مظاہرے پر میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ تمام اوورسیز یونٹوں میں تحریک کے مشن و مقصد کواۤگے بڑھانے اور مہاجرشہداأ کے اہل خانہ سے سچی محبت کرنے والا کو"ی ہے تو اس میں سب سے پہلا نمبر ایم کیوایم امریکہ کو جاتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس مظاہرے کو دیکھ کر میرے اندر اور زیادہ توانای پیدا ہوگئی ہے اور انشاأ اللہ زندگی رہی تندرستی رہی تو انشاأ اللہ جلد میں براہ راست خطاب کروں گا اور اپنی صحت پر اور زیادہ توجہ دوں گا تاکہ مجھے دیکھ کر اۤپ کو اور زیادہ خوشی ہو۔ انہوںنے کہاکہ میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر پوری دنیا اللہ نہ کرے ساتھ چھوڑ بھی دے اوراۤپ ساتھ رہیں تو مہاجرتحریک اس وقت تک زندہ رہے گی جب تک امریکہ کا ایک بھی کارکن زندہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ اۤج جو مظلوم قوموں نے مظاہرہ کیا ہے ایسا مظاہرہ کینیڈا، اۤسٹریلیا، ساوئتھ افریقہ ، جرمنی سمیت دنیا کے ہرخطے میں ہونا چاہیے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ اۤج جومیری ماأیں وہیل چیئر پر بیٹھ کرمظاہرے میں اۤءیں تھیں اللہ انہیں صحت دے ، جو ماأیں بہنیں بیٹیاں بچے بچیاں دوردراز سے مظاہرے میں شرکت کیلئے اۤءیں تھیں ان سب کو کروڑوں دعاأیں کہ اللہ ان پر کرم فرماأے اور قوم کا مضبوط ستون بناأے ۔ میں ایک ایک ماں بہن بیٹی اور بھاأی کو دل کی گہراأیوںسے خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ ماوئں ، بہنوں ، بیٹیوں کا مظاہرے میں شرکت کرنا مردوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا جن مرد ساتھیوں نے تعاون کیا میں تمام مرد ساتھیوں کو بھی دل کی گہراأیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے مظاہرے کے لئے پرچم ، بینرز ، پوسٹرزبنانے والے اور رات دن جاگ کرانتظامات کرنے والے ایم کیوایم امریکہ کے نگراں سمیت تمام اۤرگناأزنگ کمیٹی کے ارکان اورکارکنان اوردونوں مظاہروں کی براہ راست کوریج کے انتظامات کرنے والے اۤءی ٹی کی ٹیم کے ساتھیوں کو بھی شاباش اور خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے اپنی اپنی استطاعات کے مطابق عطیات د ینے والوں کو بھی زبردست خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے تمام اوورسیز یونٹوں سے بھی کہاکہ وہ بھی اپنے اپنے ممالک میں ایسے ہی منظم پروگراموں کا انعقاد کرکے تحریک کو مزید اۤگے بڑھاأیں ۔

٭٭٭٭٭


1/8/2025 7:16:44 PM