ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن رانامظہرکے بھاأی اور نارتھ کراچی کے کارکن شاہدایوب اور ایم کیوایم پرتگال یونٹ کمٹی ممبر ساجدعلی خان کی والدہ محترمہ رحیم النساأ کے انتقال پرایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن ۔۔۔۔۔۔ 25 جون 2019ئ
ایم کیوایم کے قاأدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن رانامظہرکے بھاأی اور ایم کیوایم نارتھ کراچی کے کارکن شاہدایوب کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شاہدایوب مرحوم کی مغفرت فرماأے،انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔
دریں اثناأ جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز پرتگال یونٹ کمٹی ممبر ساجدعلی خان کی والدہ محترمہ رحیم النسا کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ رحیم النساأ کی مغفرت فرماأے، انہیں جنت الفردوس میںجگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطافرماے ۔
٭٭٭٭٭