Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

غریب اۤباد، موسیٰ کالونی اورملحقہ علاقوں کی اۤبادیوں کوتجاوزات قراردیکرمسمارکر ناسراسرظلم ہے۔ الطا ف حسین


غریب اۤباد، موسیٰ کالونی اورملحقہ علاقوں کی اۤبادیوں کوتجاوزات قراردیکرمسمارکر ناسراسرظلم ہے۔ الطا ف حسین
 Posted on: 5/28/2019

غریب اۤباد، موسیٰ کالونی اورملحقہ علاقوں کی اۤبادیوں کوتجاوزات قراردیکرمسمارکر ناسراسرظلم ہے۔ الطا ف حسین

غریب اۤباد، موسیٰ کالونی اورملحقہ علاقوں کی اۤبادیاں گزشتہ پچاس پچاس برسوں سے قاأم ہیں

یہ گھرسرکاری طورپر الاٹ ہو"ے ،ان علاقوں کے مکین باقاعدگی سے بجلی اورگیس کے بل اداکرتے ہیں

کراچی سرکلرریلوے کی بحالی کے نام پر کراچی کی قانونی اۤبادیوں تک کومسمار کیاجارہاہے ، یہ ظلم ہے

عمران خان پچاس لاکھ گھربنانے کی باتیں کرتے ہیں لیکن انکی حکومت غریبوںکوبے گھرکررہی ہے ۔ الطاف حسین

جن کے گھروں کوتوڑاگیا ہے ان کے نقصانات کاازالہ کیاجاأے ،بے گھرکئے جانے والوں کومتبادل جگہ فراہم کی جاأے ۔الطاف حسین

لندن ۔۔۔۔۔۔ 28 مئی 2019ئ

ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے غریب اۤباد، موسیٰ کالونی اورملحقہ علاقوں کی اۤبادیوں کوتجاوزات قراردیکرمسمارکرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ غریب اۤباد، موسیٰ کالونی اورملحقہ علاقوں کی اۤبادیاں گزشتہ پچاس پچاس برسوں سے قاأم ہیں جہاں رہنے والے مہاجروں نے اپنے برسوں کے خون پسینے کی کماأی سے یہ گھربناأے تھے ، جنہیں سرکاری طورپریہ گھر الاٹ ہو"ے ، جہاں باقاعدہ بجلی اورگیس کی لاأنیں ڈالی گئی تھیںاوران علاقوں کے مکین باقاعدگی سے بجلی اورگیس کے بل اداکرتے ہیں لیکن کراچی سرکلرریلوے کی بحالی کے نام پر کراچی کی ان مہاجر اۤبادیوںتک کومسمار کردیاگیاہے اوران علاقوں کے مظلوم مکین اپنے بیوی بچوں، بوڑھے والدین کے ساتھ کھلے اۤسمان تلے پڑے ہو"ے ہیں۔ جنا ب الطاف حسین نے کہاکہ اگر کراچی سرکلرریلوے کی بحالی کے لئے ان علاقوںسے گزرنے والے ٹریک کے اطراف گنجاأش بنانی ہی تھی تو ان مکینوںکو پہلے متبادل جگہ فراہم کی جاتی اورپھر اقدامات کئے جاتے لیکن متبادل جگہ فراہم کرنے اورپہلے سے نوٹس دیے بغیر حکومت نے جس بیدردی اورسفاکی سے ان کے مکانات کومسمار کیا ہے وہ سراسرظلم ہے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ وزیراعظم عمران خان ایک طرف پچاس لاکھ گھربنانے کی باتیں کرتے ہیں لیکن دوسری جانب ان کی حکومت بسے بساأے گھروںکومسمارکرکے غریبوںکوبے گھرکررہی ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ ظلم بند کیاجاأے ، جن کے گھروںکوتوڑاگیا ہے ان کے نقصانات کاازالہ کیاجاأے اور بے گھرکئے جانے والوںکومتبادل جگہ فراہم کی جاأے ۔

٭٭٭٭٭



1/8/2025 7:45:20 PM