Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین کے انتقال پرایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت


ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین کے انتقال پرایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت
 Posted on: 5/27/2019


ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین کے انتقال پرایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت

ریاستی اۤپریشن میں جہاں تحریک کے ہزاروں ساتھی شہیدہو"ے ، گرفتارہو"ے اوردربدرہو"ے وہیں قاأدتحریک الطاف حسین کاپوراخاندان بھی ریاستی جبروستم کے باعث شدیدمتاثر ہوا، ابرار حسین مرحوم کوبھی دیگربہن بھاأیوںکی طرح اپناگھرچھوڑکرامریکہ منتقل ہوناپڑا

قاأدتحریک الطاف حسین اورانکے گھروالوںکی قربانیاں تحریک کے کارکنوںاورہمدردوں کے لئے ایک مثال ہیں۔ ڈاکٹرندیم احسان

ابرارحسین کاانتقال صرف قاأدتحریک الطاف حسین ہی کانہیں بلکہ پاکستان اور مختلف ممالک میں موجود تمام کارکنوںکادکھ ہے

تمام کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں قاأدتحریک الطاف حسین کے ساتھ ہیں۔ڈاکٹرندیم احسان، اراکین رابطہ کمیٹی

لندن ۔۔۔۔۔۔ 27 مئی 2019ئ

ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین کے بڑے بھاأی محترم ابرارحسین کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ریاستی اۤپریشن میں جہاں تحریک کے ہزاروں ساتھی شہیدہو"ے ، گرفتارہو"ے اوردربدرہو"ے وہیں قاأدتحریک جناب الطاف حسین کاپوراخاندان بھی اس ریاستی جبروستم کے باعث شدیدمتاثر ہوا۔ قاأدتحریک الطاف حسین کے بڑے بھاأی ناصرحسین اوربھتیجے عارف حسین کوگرفتارکرکے شہیدکردیاگیا، بہنو"ی اسلم ابراہانی اوردیگررشتہ داروںکوگرفتارکیاگیا،وہیں تمام بہن بھاأیوںکو بھی اپناگھر بارچھوڑکردربدراورجلاوطن ہوناپڑا۔ ابرار حسین مرحوم کوبھی دیگربہن بھاأیوںکی طرح اپناگھرچھوڑکرامریکہ منتقل ہوناپڑا۔ قاأدتحریک الطاف حسین اورانکے گھروالوںکی قربانیاں تحریک کے کارکنوںاورہمدردوں کے لئے ایک مثال ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے قاأدتحریک الطاف حسین سے ان کے بڑے بھاأی ابرار حسین کے انتقال پر دلی صدمہ اورافسوس کااظہار کرتے ہو"ے کہاکہ ابرارحسین کاانتقال صرف قاأدتحریک الطاف حسین ہی کانہیں بلکہ پاکستان سمیت اوورسیزکے مختلف ممالک میں موجود تمام کارکنوںکادکھ ہے اوروہ دکھ کی اس گھڑی میں قاأدتحریک الطاف حسین کے ساتھ ہیںاوردعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ ابرار حسین مرحوم کی مغفرت فرماأے ، انہیں جنت الفردوس میںجگہ دے اورقاأدتحریک الطاف حسین سمیت تمام سوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے۔ اۤمین

٭٭٭٭٭


1/8/2025 8:07:17 PM