Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تین سال گزرجانے کے باوجود ایم کیوایم کے کارکن اۤفتاب احمدشہید کے ماوراأے عدالت قتل کے ذمہ داررینجرز کے افسران واہلکاروں کوسزانہ دیاجانا انصاف کاقتل ہے ۔ الطاف حسین


تین سال گزرجانے کے باوجود ایم کیوایم کے کارکن اۤفتاب احمدشہید کے ماوراأے عدالت قتل کے ذمہ داررینجرز  کے افسران واہلکاروں کوسزانہ دیاجانا انصاف کاقتل ہے ۔ الطاف حسین
 Posted on: 5/3/2019 1

تین سال گزرجانے کے باوجود ایم کیوایم کے کارکن اۤفتاب احمدشہید کے ماوراأے عدالت قتل کے ذمہ داررینجرز

کے افسران واہلکاروں کوسزانہ دیاجانا انصاف کاقتل ہے ۔ الطاف حسین

جنرل راحیل شریف نے اۤفتاب احمدشہید کے ماوراأے عدالت قتل کی تحقیقات کرانے کااعلان کیاتھالیکن تین سال گزرجانے

کے باوجود ماوراأے عدالت قتل میں ملوث رینجرز کے افسران اوراہلکاروںکوکو"ی سزانہیں دی گئی

اۤفتاب احمدشہید کی بیوہ ، یتیم بچے، بوڑھی ماں اوردیگرتمام اہل خا نہ بھی اۤج تک انصاف کے منتظرہیں

اۤفتاب شہید کے ماوراأے عدالت قتل میںملوث رینجرزافسران واہلکاروںکو اۤءین وقانون کے مطابق سزادی جاأے۔ الطا ف حسین

لندن ۔۔۔۔۔۔3 مئی 2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے کارکن اۤفتاب احمدشہید کے ماوراأے عدالت قتل کوتین سال گزرجانے کے باوجود ذمہ داررینجرز کے افسران واہلکاروں کوسزانہ دیاجانا انصاف کاقتل ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اۤفتاب احمدکویکم مئی 2016ئ کو رینجرز نے ان کے گھرسے گرفتارکیاتھا اوردوروز تک رینجرز کی حراست میں ان پر تھرڈڈگری ٹارچرکیاتھاجس کے نتیجے میں اۤفتاب احمد شہید ہوگئے ۔ رینجرز نے اۤفتاب احمدکے دوران حراست ماورئے عدالت قتل کوحرکت قلب بند ہونے کانتیجہ قراردیاتھالیکن جب اۤفتاب احمد کی لاش ورثاأ کے حوالے کی گئی تودنیانے دیکھاکہ اۤفتاب احمدکے پورے جسم پر تھرڈڈگری ٹارچرکے نشانات تھے ۔ دنیابھرمیں اۤفتاب احمد کے ماوراأے عدالت قتل پر احتجاج ہواتواس وقت کے چیف اۤف اۤرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے اۤفتاب احمدشہید کے ماوراأے عدالت قتل کی تحقیقات کرانے کااعلان کیالیکن تین سال گزرجانے کے باوجود اۤج تک اۤفتاب احمدکے ماوراأے عدالت قتل میں ملوث رینجرز کے افسران اوراہلکاروںکوکو"ی سزانہیں دی گئی اورایم کیوایم کے ہزاروں ماوراأے عدالت قتل کئے جانے والے شہید کارکنوں کی طرح اۤفتاب احمدشہید کی بیوہ ، یتیم بچے، بوڑھی ماں اوردیگرتمام اہل خا نہ بھی اۤج تک انصاف کے منتظرہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ جس ملک میں مظلوموںکو انصاف نہ ملے ، جہاں عوام کے محافظ ہی عوام کے قاتل بن جاأیںاور اپناحق مانگنے والوںکوریاستی طاقت کے ذریعے کچلنے کی کوشش کی جاتی رہے ایسے ملک کبھی بھی مضبوط ومستحکم نہیں رہ سکتے۔ جناب الطاف حسین نے ایک بارپھر مطالبہ کیاکہ اۤفتاب احمدشہید کے ماوراأے عدالت قتل میںملوث رینجرزافسران واہلکاروںکوگرفتارکیاجاأے ، انہیں اۤءین وقانون کے مطابق سزادی جاأے اور اۤفتاب احمدشہید کے اہل خانہ کوانصاف فراہم کیاجاأے ۔ جناب الطا ف حسین نے اۤفتاب احمدشہید کی تیسری برسی پر شہید کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہار کیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ اۤفتاب احمدشہید کے درجات بلند فرماأے، ان کی قربانی کوقبول فرماأے ، شہید کوجنت الفردوس میںجگہ دے اورتمام لواحقین کو صبرجمیل عطافرماأے ۔

٭٭٭٭٭


1/8/2025 7:15:50 PM