Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
برطانوی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے منی لانڈرنگ کے سلسلے میں جاری تحقیقات نومبر2016ء میں ختم کی جاچکی ہے، رابطہ کمیٹی
Posted on: 4/16/2019
برطانوی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے منی لانڈرنگ کے سلسلے میں جاری تحقیقات
نومبر2016ء میں ختم کی جاچکی ہے، رابطہ کمیٹی
فوادچوہدری کوقائد تحریک الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات ختم ہونے کا علم ہی نہیں ، رابطہ کمیٹی
شہریاآفریدی ،عمران خان اور صدر ہاشمی رفسنجانی سے گفتگو کو حوالہ دے رہے ہیں جوکہ دو برس قبل انتقال کرچکے ہیں ، رابطہ کمیٹی
تحریک انصاف کی حکومت کے وزراء کے بیانات دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں، رابطہ کمیٹی
فواد چوہدری مسخرے پن کے بجائے سنجیدگی کامظاہرہ کریں، رابطہ کمیٹی
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا تبصرہ
لندن۔۔۔16، اپریل2019ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے منی لانڈرنگ کے معاملہ پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کو پاکستان لانے کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے وزراء کے بیانات دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایک جانب وزیرمملکت برائے داخلہ شہریاآفریدی اپنے وزیراعظم عمران خان اور ایران کے صدر ہاشمی رفسنجانی سے گفتگو کو حوالہ دے رہے ہیں جوکہ دو برس قبل انتقال کرچکے ہیں جبکہ دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات کی لاعلمی کا یہ حال ہے کہ انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات ختم ہونے کا علم ہی نہیں ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جن وزراء کو اپنے وزیراعظم ہونے کا پتہ اپنی زوجہ سے چلتا ہو ان کے وزراء سے اسی قسم کی حماقت کی توقع کی جاسکتی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ لندن میں برطانوی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے منی لانڈرنگ کے سلسلے میں جاری تحقیقات نومبر2016ء میں ختم کی جاچکی ہے اور پولیس کی جانب سے جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کو باقاعدہ خط لکھ کرمطلع کیاجاچکا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے فواد چوہدری کو مشورہ دیا کہ وہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف اقدامات پر توجہ دینے کے بجائے اپنی حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ دیں اورمسخرے پن کے بجائے سنجیدگی کامظاہرہ کریں۔
*****
12/26/2025 8:54:03 PM
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us