Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جدوجہد وہ مثالی جدوجہد ہے جس سے استحصالی طبقہ آج بھی خوف زدہ ہے،کامران قادری


بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جدوجہد وہ مثالی جدوجہد ہے جس سے استحصالی طبقہ آج بھی خوف زدہ ہے،کامران قادری
 Posted on: 3/31/2019
بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جدوجہد وہ مثالی جدوجہد ہے
جس سے استحصالی طبقہ آج بھی خوف زدہ ہے،کامران قادری
ایم کیو ایم آسٹریلیا سڈنی یونٹ کے زیر اہتمام متحدہ قومی موومنٹ کا 35 واں یوم تاسیس منایا گیا
ایم کیوایم مخالفین چاہے کتنی ہی سازشیں کر لیں فتح انشااللہ حق اور سچ کی ہوگی ،ایڈہاک کمیٹی


سڈنی ۔۔31مارچ2019ء
ایم کیوایم آسٹریلیاں کے زیر اہتمام متحدہ قومی موومنٹ کا 35واںیوم تاسیس منایاگیا اس سلسلے میں سڈنی یونٹ میں اجتماع منعقد کیا گیا، اجتما ع میں آسٹریلیاں کی ایڈہاک کمیٹی ذمہ داران و کارکنان اور آسٹریلیامیں مقیم پاکستانیوں نے شرکت کی ،اجتما ع سے خطاب کرتے ہوے ایڈہاک کمیٹی کے انچارج کامران قادری اور رکن ایڈہاک کمیٹی حسان بٹ نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جدوجہد وہ مثالی جدوجہد ہے جس سے استحصالی طبقہ آج بھی خوف زدہ ہے ،تحریک نے اپنے جنم کے دن سے آج تک انتہائی مشکل حالات کا سامنا کیا لیکن کبھی تحریک کے نظریہ اور فلسفے سے ایک انچ کا سمجھوتہ نہیں کیا اور یہ سفر صرف قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی رہنمائی کی بدولت ہی ممکن ہوسکا ہے۔ انہوں نے غدارانِ مہاجر قوم کو مخاطب کرتے ہوے کہا کہ یہ غدار چاہے کتنی ہی سازشیں کر لیں فتح انشااللہ حق اور سچ کی ہوگی۔ آج یہ غدار جس پنجابی فوج کے زرخرید غلام بنے ہوے ہیں انکا اور پنجابی اسٹبلیشمنٹ کا انجام انتہائی بھیانک ہونے والا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے پروانے اپنے محبوب قائد کی محبّت میں سرشار اپنے اپنے علاقوں میں واپس جائیں گے اور وقت آنے پر قوم کے غداروں سے ہر اس ظلم کا حساب لیں گے جو انہوں نے مہاجر قوم پر ڈھایا ہے۔ اختتام پر سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والوں کے لئے خصوصی دعا بھی گئی۔
*****








1/8/2025 7:02:21 PM