Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوبرادری کو ہولی کے تہوار کی دلی مبارکباد


 ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوبرادری کو ہولی  کے تہوار کی دلی مبارکباد
 Posted on: 3/20/2019

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوبرادری کو ہولی 
کے تہوار کی دلی مبارکباد
امیدہے رنگوں بھراہولی کایہ خوبصورت تہوار ہندوبرادری سمیت ہر مذہب اور ہررنگ ونسل
کے لوگوں کیلئے خوشیوں اور امن وسکون کاباعث ہو۔ الطا ف حسین


لندن ۔۔۔ 20 مارچ 2019ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوبرادری کو ہولی کے تہوار کی دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے اس امیدکااظہارکیاکہ رنگوں بھراہولی کایہ خوبصورت تہوار ہندوبرادری سمیت ہر مذہب اور ہررنگ ونسل کے لوگوں کے لئے خوشیوں اور امن وسکون کاباعث ہو۔ جناب الطا ف حسین نے ہندوبرادری کے لوگوں سے کہاکہ وہ ہولی کے موقع پر اپنی دعاؤں میں دکھوں اورظلم وستم کا شکار تمام محروموں اورمظلوموں کوبھی یادرکھیں۔ 

*****


1/8/2025 7:06:09 PM