Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے 35ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 23مارچ کولندن میں اجتماع منعقد کیاجائے گا


 ایم کیوایم کے 35ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 23مارچ کولندن میں اجتماع منعقد کیاجائے گا
 Posted on: 3/20/2019

ایم کیوایم کے 35ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 23مارچ کولندن میں
اجتماع منعقد کیاجائے گا
اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی و قائدجناب الطاف حسین تاریخی خطاب کریں گے
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن کے علاقے ’’ ہیرو ‘‘ میں واقع کینٹن ہال( Kenton Hall ) میں اجتماع منعقد کیاجائے گا
ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے رابطہ کمیٹی کے ارکان اوریوکے کے ذمہ داران کے ہمراہ کینٹن ہال کادورہ کیا 


لندن ۔۔۔ 20 مارچ 2019ء
ایم کیوایم کے 35ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 23مارچ کولندن میں اجتماع منعقد کیاجائے گا۔ اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی و قائدجناب الطاف حسین تاریخی خطاب کریں گے۔ 35واں یوم تاسیس ’’ یوم عزم وفا ‘‘ کے طورپرمنایاجارہاہے۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن کے علاقے ’’ ہیرو ‘‘ ( Harrow ) میں واقع کینٹن ہال( Kenton Hall ) میں اجتماع منعقد کیاجائے گا۔ جس کاپتہ یہ ہے 
, Harrow HA3 0PQ ) ( John Billam Sports Ground, Woodcock Hill, Kenton 
یوم تاسیس کے اجتماع کے سلسلے میں تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ یوکے کے کارکنان یونٹوں میں اجلاسوں کے ساتھ ساتھ اجتماع کے انعقاد کے سلسلے میں مختلف قسم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اجتماع کے شرکاء کودعوت نامے جاری کئے جاچکے ہیں ۔ گزشتہ روز ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے رابطہ کمیٹی کے ارکان اوریوکے کے ذمہ داران کے ہمراہ کینٹن ہال کادورہ کیا ۔

*****


1/8/2025 7:09:41 PM