Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اتوار17مارچ کواہم خطاب کریں گے


متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اتوار17مارچ کواہم خطاب کریں گے
 Posted on: 3/16/2019

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اتوار17مارچ کواہم خطاب کریں گے
جناب الطا ف حسین اپنے اہم خطاب میں کرائسٹ چرچ میں ہونے والے قتل عام کے ہولناک واقعہ اوردیگر اہم
اورسنسنی خیزانکشافات کریں گے
اپنے خطاب میں وہ ان اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے کہ کرائسٹ چرچ میں یہ قتل عام کیوں ہوا، کیسے ہوا، اس کی
ڈوریں کہاں ملتی ہیں اوراس کے پس پردہ عوامل کیاہیں
جناب الطا ف حسین کا اہم خطاب اتوارکولندن وقت سہ پہر 3بجے اورپاکستان وقت کے مطابق رات 8بجے ہوگا

لندن ۔۔۔ 16 مارچ 2019ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اتوار17مارچ کواہم خطاب کریں گے ،اپنے اس اہم خطاب میں وہ نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ میں ہونے والے قتل عام کے ہولناک واقعہ اوردیگر اہم اورسنسنی خیزانکشافات کریں گے۔ جناب الطاف حسین اپنے خطاب میں ان اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے کہ کرائسٹ چرچ میں یہ قتل عام کیوں ہوا، کیسے ہوا، اس کی ڈوریں کہاں ملتی ہیں اوراس کے پس پردہ عوامل کیاہیں۔ جناب الطاف حسین اپنے خطاب میں بتائیں گے کہ وہ باربار مذہبی انتہاپسندی اورمذہب کے نام پر دہشت گردی اوراس کی روک تھام نہ کرنے کی صورت میں برآمد ہونے والے بھیانک نتائج سے آگاہ کرتے رہے لیکن اس پر کیاردعمل آیا اوراس کے کیانتائج برآمد ہوئے وہ اس پرروشنی ڈالیں گے ۔ جناب الطا ف حسین کایہ اہم خطاب اتوارکولندن وقت سہ پہر 3بجے اورپاکستان وقت کے مطابق رات 8بجے ہوگاجوسوشل میڈیا کے ذریعے براہ راست نشر کیاجائے گا۔ رابطہ کمیٹی نے تمام ساتھیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین کاخطاب سننے کے لئے کاغذ اورقلم ساتھ لیکربیٹھیں، خطاب کے اہم نکات کوتحریرکریں اوراسے کتابچے کی صورت میں تشکیل دیں۔ 

*****

1/8/2025 6:55:48 PM