Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کے والد حضرت نذیر حسین مرحومؒ کی 52ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی


قائد تحریک الطاف حسین کے والد حضرت نذیر حسین مرحومؒ کی 52ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
 Posted on: 3/13/2019
قائد تحریک الطاف حسین کے والد حضرت نذیر حسین مرحومؒ کی 52ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی 
جناب الطا ف حسین نے نذیر حسین مرحوم کی مغفر ت کیلئے خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرائی


لندن ۔۔14مارچ 2019ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے والد حضرت نذیر حسین مرحوم ؒ کی 52ویں برسی انتہائی عقیدت احترام کے ساتھ منائی گئی اس سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور مرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔قرآن خوانی کے اجتما ع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان ،ڈپٹی کنوینر سید قاسم علی رضا، ارکان رابطہ کمیٹی ،شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ صفیہ اکبر ، خواتین ،ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ، مختلف یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی ۔ قرآن خوانی کے بعد قائد تحریک جناب الطا ف حسین نے مختصر خطاب کرتے ہوئے اپنے والد کی زندگی پر روشنی ڈالی اورانہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے نذیر حسین مرحوم کی مغفر ت کیلئے خشو ع و خضوع کے ساتھ فاتحہ خوانی کرائی۔ جناب الطاف حسین کا خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے براہ راست نشر کیا گیا ۔ 

*****
















1/8/2025 7:24:11 PM