Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا نارتھ کراچی سیکٹر کے اسیرکارکن شفقت علی کے والد اشرف علی اور ایم کیوایم امریکہ فلوریڈا کے جوائنٹ چیپٹرانچارج مصطفےٰ علی خان کے والد محمودعلی خان کے انتقال پراظہار تعزیت


 ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا نارتھ کراچی سیکٹر کے اسیرکارکن شفقت علی کے والد اشرف علی اور ایم کیوایم امریکہ فلوریڈا کے جوائنٹ چیپٹرانچارج مصطفےٰ علی خان کے والد محمودعلی خان کے انتقال پراظہار تعزیت
 Posted on: 1/4/2019 1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا نارتھ کراچی سیکٹر کے اسیرکارکن شفقت علی کے والد اشرف علی اور
ایم کیوایم امریکہ فلوریڈا کے جوائنٹ چیپٹرانچارج مصطفےٰ علی خان کے والد محمودعلی خان کے انتقال پراظہار تعزیت


لندن ۔۔۔ 4 جنوری 2019ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹریونٹ 133-A کے اسیرکارکن شفقت علی کے والد جناب اشرف علی اور ایم کیوایم امریکہ فلوریڈا کے جوائنٹ چیپٹرانچارج مصطفےٰ علی خان کے والد محمودعلی خان کے انتقال پر دلی تعزیت اورہمدردی کاا ظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام کارکنان تحریک کے اسیرکارکن شفقت علی اورفلوریڈاکے جوائنٹ چیپٹرانچارج مصطفےٰ علی خان اوران کے تمام اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شفقت علی کے والد اشرف علی اورمصطفےٰ علی خان کے والد محمودعلی خان کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے۔ 

*****


1/9/2025 7:47:52 AM