متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین بروزہفتہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے
براہ راست انتہائی اہم خطاب کریں گے
قائد تحریک کا خطاب پاکستان کے غریب ومظلوم عوام بالخصوص یوتھ اور نوجوان طلباو طالبات کیلئے ہوگا
خطاب مورخہ 13اکتوبر 2018ء بروز ہفتہ لندن وقت شام چاربجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:00بجے ہوگا
لندن۔۔12اکتوبر 2018ء
بابائے مہاجر قو م بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین مورخہ 13اکتوبر 2018ء بروز ہفتہ لندن وقت شام چاربجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:00بجے سوشال میڈیا کے ذریعے تاریخی حقائق اور ثبوت و شواہد کی روشنی میں انتہائی اہم خطا ب کریں گے ۔ جناب الطاف حسین کایہ خطاب پاکستان کے غریب ومظلوم عوام بالخصوصیوتھ اور نوجوان طلباو طالبات کیلئے ہوگا ۔
*****