Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 65ویں سالگرہ کے سلسلے میں اتوار7 اکتوبر کولندن میں اجتماع کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں
Posted on: 10/5/2018
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 65ویں سالگرہ کے سلسلے میں اتوار7 اکتوبر کولندن میں
اجتماع کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں
یوم تجدیدوفاکے اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے
اجتماع کے انعقاد کے سلسلے میں کنوینرڈاکٹرندیم احسان کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی اورسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کااجلاس
7 اکتوبرکوہونے والا اجتماع قائدتحریک الطاف حسین پر کارکنان وعوام کے بھرپوراعتماد کامظہرہوگا۔ڈاکٹرندیم احسان
یوم تجدید وفا کے انعقاد کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کی جانب سے لندن اورمختلف شہروں میں اجلاسوں اورکارنرمیٹنگز کا انعقاد
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 65ویں سالگرہ کے سلسلے میں اتوار7 اکتوبر کولندن میں منعقد کئے جانے والے اجتماع کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں۔واضح رہے کہ جناب الطاف حسین کی سالگرہ کی مناسبت سے 7 اکتوبرکو’’ یوم تجدید وفا ‘‘ کے طورپرمنایاجا رہاہے۔ اجتماع سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین خطاب کریں گے۔ یہ اجتماع لندن میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے بالمقابل واقع ’’ وی آئی پی لاؤنج ‘‘ (47, High Street Edgware, HA8 7DD) میں لندن کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے ہوگا۔اجتماع کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلے میں آج ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس ہواجس کی صدارت کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کی۔ اجلاس میں اتوار7 اکتوبر کویوم تجدید وفا کے انعقاد کے حوالے سے مختلف فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ انشاء اللہ 7 اکتوبرکوہونے والا یہ اجتماع ایک مثالی اورشانداراجتماع ہوگاجو قائدتحریک الطاف حسین پر کارکنان وعوام کے بھرپوراعتماد کامظہرہوگا۔ واضح رہے کہ 7 اکتوبرکے اجتماع
کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کی جانب سے لندن اورمختلف شہروں میں جنرل ورکرزاجلاس اورکارنرمیٹنگز کاسلسلہ جاری ہے ۔اب تک لندن کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ برمنگھم ، مانچسٹراوربریڈفورڈمیں بھی کارکنوں کے اجلاس ہوچکے ہیں اوراجتماع میں شرکت کے لئے ہمدردوں کواجتماع کے دعوت نامے پہنچائے جارہے ہیں ۔
*****
11/8/2025 11:53:15 PM
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us