Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نئے پاکستان کی رٹ لگا نے والے عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد ابتک بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کیوں نہیں دی، الطاف حسین


نئے پاکستان کی رٹ لگا نے والے عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد ابتک بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کیوں نہیں دی، الطاف حسین
 Posted on: 8/29/2018
نئے پاکستان کی رٹ لگا نے والے عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد ابتک
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کیوں نہیں دی، الطاف حسین 

ایم کیوایم کے بانی و قائد ، بابائے مہاجر قوم قائد تحریک جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں اس بات پر سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے کہ نیاپاکستان ،نیاپاکستان کی رٹ لگانے والے عمر ان خان کا مطلب قوم کی فلا ح بہبودقوم کے استحکام وخوشحالی ہرگز نہ تھا بلکہ نئے پاکستان کا نام تبدیل کر کے عملاً فوجستان بنانا اور وزارت عظمیٰ کاحلف لیکر فوجیوں کو سلامی دینا اس بات کاکھلاثبوت ہے ۔حالانکہ پاکستان کی روایات قومی و تہذیبی اقدار یہی ہے کہ جو بھی صدارت ووزارت عظمیٰ حتیٰ کہ چیف منسٹر یا گورنر کا حلف لینے کے فوری بعدبابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر جاکر فاتحہ خوانی کرتا ہے لیکن نئے پاکستان کی رٹ لگانے والے نے حلف اٹھانے کے بعد جی ایچ کیومیں توحاضری دی لیکن بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کیوں نہیں دی ؟۔ یہ سوال ہر محب وطن پاکستانی کی زبان پر ہے ۔ 
*****

1/9/2025 5:58:47 PM