Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن اظہار خان کے بہنوئی کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Posted on: 8/7/2018 1
ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن اظہار خان کے بہنوئی کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ ، واشنگٹن ڈی سی چیپٹر کے سینئر کارکن اظہار خان کے بہنوئی افروز خان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورتمام سوگوار لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ فرمائے۔(آمین)
*****
7/18/2024 8:22:48 AM
یوم عاشورپر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کاپیغام
...
17 Jul 2024
برطانیہ کی رائل کورٹ آف جسٹس کی کورٹ آف اپیل نے پراپرٹی کیس میں ایم کی
...
16 Jul 2024
عاشورہ کے مقدس دن کے احترام میں پر اپرٹیز کیس کے فیصلہ پر خوشی کی تمام
...
16 Jul 2024
کورٹ آف اپیل میں تاریخی فتح پر تمام وفاپرست کارکنان وعوام کودلی مبارکب
...
16 Jul 2024
پی ٹی آئی پر پابندی اور عمران خان اور دیگر رہنماں پر آرٹیکل 6 کے تحت م
...
15 Jul 2024
بلاول زرداری سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف فوجی آپریشن ک
...
09 Jul 2024
خدارا طالبان کے خلاف آپریشن کی آڑ میں پختونوں کا خون مت بہائیں خدارا
...
09 Jul 2024
آپریشن کی آڑ میں افغانستان یا ایران میں بالواسطہ یا بلاواسطہ چڑھائی کی
...
07 Jul 2024
عوام کو ناانصافیوں اورظلم وبربریت کے خلاف ایک نہ ایک دن میدان عمل میں
...
06 Jul 2024
عصبیت کیا ہے ؟ قائدتحریک الطاف حسین (کارکنوں کی فکری نشست سے خطاب) (
...
03 Jul 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us