متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کل بروزاتوار ایم کیوایم یوکے کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا
اجلاس دوپہر2بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا
لندن ۔۔۔ 28 جولائی 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کل بروزاتوار ایم کیوایم یوکے کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیاہے ۔ یہ اجلاس دوپہر2بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا۔ رابطہ کمیٹی نے یوکے یونٹ کے تمام کارکنوں کوہدایت کی کہ وہ اجلاس میں اپنی شرکت کویقینی بنائیں۔
*****