پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا اور سابقہ فاٹا میں پشتون نوجوانوں کی سرگرم مزاحمتی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے اپنے آٹھ اہم رہنماؤں کی جانب سے رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کے بعد انھیں کور کمیٹی کی رکنیت سے فارغ کر دیا ہے۔
More
|