Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کوصحت کاملہ عطافرمائے اور ان کی عمر دراز فرمائے ۔الطاف حسین


اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کوصحت کاملہ عطافرمائے اور ان کی عمر دراز فرمائے ۔الطاف حسین
 Posted on: 6/15/2018
اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کوصحت کاملہ عطافرمائے اور ان کی عمر دراز فرمائے ۔الطاف حسین
بیگم کلثوم نوازایک باہمت خاتون ہیں جنہوں نے بڑی بہادری کے ساتھ سخت اورکٹھن حالات کامقابلہ کیا۔الطاف حسین
بیگم کلثوم نواز کی علالت پر میاں نوازشریف، مریم نواز اور تمام اہل خانہ سے قائدتحریک الطاف حسین کااظہار ہمدردی 
میں اورایم کیوایم کے تمام کارکنان بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے دعاگوہیں۔ الطا ف حسین

لندن ۔۔۔ 14 جون 2018ء
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعاکی ہے کہ وہ بیگم کلثوم نواز کوصحت کاملہ عطافرمائے ، ان کی عمر دراز فرمائے ۔ انہوں نے کہاکہ بیگم کلثوم نوازایک باہمت خاتون ہیں جنہوں نے اپنے شوہر کی اسیری کے دوران بڑی بہادری کے ساتھ سخت اورکٹھن حالات کامقابلہ کیا اورثابت قدم رہیں۔ جناب الطاف حسین نے بیگم کلثوم نواز کی علالت پر میاں محمدنوازشریف، مریم نواز اوران کے تمام اہل خانہ سے بھی دلی ہمدردی کااظہارکیااورکہاکہ میں اورایم کیوایم کے تمام کارکنان بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے دعاگوہیں۔ 

*****

1/9/2025 5:27:38 PM