Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مہاجروں نے ملک کی خاطر کیا کیا قربانیاں دیں !!!!!


مہاجروں نے ملک کی خاطر کیا کیا قربانیاں دیں !!!!!
 Posted on: 6/6/2018 1
مہاجروں نے ملک کی خاطر کیا کیا قربانیاں دیں !!!!! 
لندن۔7جون 2018ء
 متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سوشل میڈیاپر براہ راست ویڈیو اور آڈیو خطابات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس میں وہ ملک کی موجودہ صورتحا ل او ر تاریخی حوالے سے عوام وکارکنان کو آگاہی فراہم کر رہے ہیں اس سلسلے میں عوام وکارکنان کی جانب سے قائد تحریک سے والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار بھی کرر ہے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں ۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک بیٹے نے اپنے جذبات کا اظہار کر تے ہوئے کہ کہا کہ اسلام علیکم الطاف بھائی میں نے آپ کا پورا خطاب سنا ہے آپ کی کہی ہوئی ایک ایک بات سچ ہوتی ہے اور ہمیں سیکھنے کا موقع ملتا ہے اورہماری معلومات میں اضا فہ ہوجاتا ہے ۔ الطاف بھائی ہم آپ سے ایک بات پر بہت شرمند ہ ہیں کہ یہ جو زرداری کا بیٹاہے یا بیٹی ہے اس نے جو مغلظات بکیں ہیں مگر اتنا ضرور ہے کہ ان کو دلائل کے ساتھ بتائیں گے جو آپ کے خلاف گندی زبان استعمال کر رہا ہے اور جو لوگ ہمارے دس دس ہزار روپے میں بک گئے ہیں یا جبراً انہیں خریدا گیا ہے بس ان کو کبھی معاف نہیں کر یئے گا۔ آپ کی بات یہ بھی بلکہ درست ہے کہ آرمی کے کر پٹ فوجی مہاجر وں کو کسی طورقبول نہیں کریں گے ۔ بھائی اس ملک کے لئے میری والدہ نے بھی قربانیاں دی ہیں وہ ہمیں پوری تاریخ بتاتی ہیں کہ مہاجروں نے ملک کی خاطر کیا کیا قربانیاں دیں ۔ قائد تحریک یہ پی پی پی والے نہیں سدھریں گے۔ انہوں نے جلسے میں لوگوں کو جبر اً شرکت کر وائی سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں محنت کشوں کو نوکری سے نکالنے اور تنخواہ روکنے کی دھمکی دے کے شرکت کروائی ہے ۔ حید ر آباد کی ایک اور بہن نے کہا کہ ان لوگ آپ کی حقیقت پسندی پر مبنی باتوں پر ایک جیلسی اختیار کی ہوئی اور آپ کو کسی طریقہ سے ہٹائیں اور مہاجروں کو ترقی نہ دینے عہد کیا ہوا ہے ۔مگر آج بھی اگر الیکشن کا دور آتا ہے تو سندھی ایک ہی بات کر تا ہے کہ اپنے ہی آدمی کو ووٹ دیں گے جبکہ قائد تحریک نے اپنی محنت سے لگن سے شفقت سے ایک مکمل گلد ستہ سجایا تھا بلکہ ہے جس میں چاروں صوبوں کے پھول ہیں اور آپ نے ذکر کیا ہے کہ یہ چاروں کے صوبوں کے لوگ گلدستہ ہیں جو ایک محبت بھر اہے ۔مگر متحدہ قومی موومنٹ نے جتنے بھی ایم پی ایز ایم ایز ز سمیت جتنے بھی بڑے برے عہدوں پر نواز ا گیا ہے آج وہی لوگ آپ کے مخالف ہیں ۔ حیدر آباد کی ایک اور خاتون کارکن نے اپنے جذبات کا اظہار کر تے ہوئے کہاکہ محترم قائد تحریک السلام علیکم اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا کر ے اور آ پ کا سایہ ہمارے سرو ں پر ہمیشہ قائد دائم رکھے ۔ آمین ۔جناب الطاف حسین بھائی 21اپریل 2018ء بروز ہفتہ آپ کا آڈیو پیغام سنا جو کہ آ پ نے لاہور میں پشتون تحفظ موومٹ کے تحت ہونے والے جلسے کا حوالہ دیا ۔محترم قائد تحریک پوری دنیا پر اور پاکستان کے ان تما م قومیتوں پر یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی ہی ہیں وہ واحد لیڈر جو اس ملک کے اندر ظلم کے خلاف آواز اٹھا تے ہیں ہر اس طاقت ور شخص کے بار ے میں آواز اٹھا تے ہیں ان طاقت ور جرنیلوں کے خلاف آواز اٹھا تے ہیں جو ظلم اور انتقام میں اتنے اندھے ہوچکے ہیں کہ انہیں اپنے سوا کچھ نظر نہیں آتا ہے ۔ 22اپریل کو ہونے والے جلسے کو جس طرح پنجاب حکومت نے منسوخ کیا انہیں اجازت نہیں دی اور آپ نے جس طرح ان لوگوں سے اظہار یکجہتی کی ہے اور پشتونوں کے لئے آواز اٹھائی تو آپ تو پاکستان کے وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ہر اس قوم کیلئے آواز اٹھائی جس کے اوپر ظلم ہوتا ہے لیکن مہاجروں کیلئے قائد تحریک کے چاہنے والوں کیلئے آج تک اس ملک کے کسی کونے سے کوئی آواز نہیں آئی قائد تحریک آپ نے بالکل صحیح کہا کہ اس ملک کے اندرصرف ان لوگوں کو اجازت ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے حامی ہیں اسٹیبلشمنٹ کے منظور نظر ہیں اور ان کے آگے سجدے کر تے ہیں ان لوگوں کو ہر قسم کی آزادی ہے وہ چاہے تو جلسے جلسوس کر لیں خادم رضوی ہیں جیسے جب چاہیں وہ دھرنا د ے کر بیٹھ جائیں جب چاہیں وہ ملک کو جام کر دیں یہ اس کو اجاز ت دے سکتے ہیں لیکن ان لوگوں کو ہر گز اجازت نہیں دے سکتے جو لو گ اپنے پیاروں کیلئے جن کو جبر ی گمشدہ کیا ہوا ان کو ماورائے عدالت قتل کیا جارہا ہے ان کے لئے اگر جلسہ یا جلسوس یا احتجاج کرنے کی کوشش کرینگے تو یہ تمام تر اثر ورسوخ اور طاقت کا استعمال کر تے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کر یں گے ۔ یہ اس لئے انہیں روکے گے کہ دنیا ان کا اصل چہرہ نہ دیکھے کہ جو یہ بہت جمہوریت پسند بنتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بہت محب وطن پاکستانی ہیں ،پاکستان بہت آزاد ملک ہے جہاں تمام لوگوں کو آزادی کے ساتھ رہنے کی اجازت ہے تو یہ تمام چیزیں دنیا سے چھپا رہے ہیں کہ ان کی پول نہ کھلے لیکن پوری دنیا پر اب ان کا مکر وہ چہر ہ سامنے آ چکا ہے کہ اس طرح لوگوں کو ظلم کے ذریعے دبا رہے ہیں حق کی او ر سچ کی بات کرنے والوں کو کس طرح کچلا جارہا ہے اس پاکستان میں سب کو معلوم ہے اور جہا ں تک آپ نے شہباز شریف کے حوالے سے بات کی الطاف بھائی آ پ نے بالکل صحیح کہا شہباز شریف تو وہ بے شر م بے غیرت آدمی ہے یہ کسی کے دکھ پر دکھی ہوگا یہ وہ بھائی ہے کہ جس نے اپنے بھائی کے گلے پر چھر ی پھیر ی ہے ادھر نواز شریف کے پیٹ میں چھر ا کھونپا جس نے ہمیشہ اس کو وزیر اعلیٰ کی سیٹ دی اس نے بھی اپنے بھائی کیلئے کچھ نہیں کیا یہ بھی تلو ے چاٹ رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے اور جو لوگ اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹیں گے وہی لوگ عروج پر ہونگے وہی دودھ کے دھلے ہونگے جیسے ہمارے یہاں سے لوگوں کو نکال کر غدار بنایا گیا اور انہیں جس طرح خریدا گیا۔ میرے پیارے قائد تحریک جنہوں نے ان غداروں کو عزت اور مقام دیا تھا ان نمک حراموں کو اب ایک ہی زبان دے دی ان کے منہ میں اور بکو اس کرتے ہیں بیٹھ کر اپنی اوقات بھول کر تو بہر حال الطاف بھائی نہ ہم ان کی بکواس سنتے ہیں ان کی غداروں کی کیونکہ چاند تو چاند ہی ہے چاند ہمیشہ چمکتا ہی ہے یہ قدر ت کا قانون ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔ہیں ہم ان سے کیا لینا دینا ہے لیکن الطاف بھائی آپ نے جس طرح سے آواز اٹھائی ان پختونوں کیلئے ،بلوچوں کیلئے ، سندھیوں کیلئے ہر اس مظلوم کیلئے تو آپ کو اللہ تعالیٰ اس صلہ ضرور دے گا بالکل بے شک وہی کامیاب ہوتا ہے جس کو منزل ملتی ہے جو سب سے پہلے دوسروں کے لئے دعا کرتا ہے کسی کے حق میں دعا کر تا ہے اور پھر ان لوگوں کے کام کر تا ہے اپنے آ پ کی تکلیف بھلا کر دوسر ے کے تکلیف کو مٹانے کی کوشش کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی خود مدد کرتاہے اور انشاء اللہ آپ کی بھی مددوہی کر تے گا ۔اور آپ کو جو فیصلہ ہوگا وفا پر ست ساتھی مائیں بہنیں بیٹیاں ،بچے بزرگ سب آپ کے ساتھ ہونگے آپ پشتونوں کے ساتھ ان کے حق کے لئے کھڑے ہوئے ہیں ہم بھی آپ کے پیچھے ہیں ہمیشہ ہم آپ کی آواز پر لبیک کہیں گے آ پ کا جو حکم ہوگا ہم کر یں گے آپ نے کہا کہ دما دم مست قلندر ہوگا تو قائد تحریک جس وقت آپ کا اشارہ ہوگا تو وہ سب کچھ ہوگا سار ی مہاجر قوم تو بے غیرت نہیں ہوئی ہے جب وقت آئے گا تو انشاء اللہ وہ لوگ ضرور نکلیں گے اور ہم اپنے قائد کے ہر اس فیصلے پر لبیک کہیں گے جو ہمارے قائد کا فیصلہ ہوگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1/9/2025 5:56:24 PM