Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بانی وقائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کی دلی مبارکباد
Posted on: 5/16/2018
بانی وقائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کی دلی مبارکباد
روزہ، تزکیہ نفس اور صبروبرداشت کا درس دیتا ہے اورروح کو پاکیزہ کرتا ہے، الطاف حسین
ایمان اور احتساب کے جذبے کے ساتھ رکھے جانے والے روزے کی جزااللہ تعالیٰ خود دیتا ہے، الطاف حسین
روزہ ہمیں دوسروں کی بھوک اور پیاس کی شدت کا احساس دلاتا ہے ، الطاف حسین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو روزے رکھنے اورمستحقین کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنے کی توفیق بھی عطافرمائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ روزہ ، دین اسلام کا اہم رکن ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزے فرض کیے گئے ہیں ، روزہ نہ صرف تزکیہ نفس اور صبروبرداشت کا درس دیتا ہے اورروح کو پاکیزہ کرتا ہے بلکہ سائنسی اعتبار سے انسان کی جسمانی صفائی اوراچھی صحت برقراررکھنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایمان اور احتساب کے جذبے کے ساتھ رکھے جانے والے روزے کی جزااللہ تعالیٰ خود دیتا ہے۔ روزے کی حالت میں بھوک اورپیاس کی شدت کو برداشت کرنے سے ہمیں دوسروں کی بھوک اور پیاس کی شدت کا احساس ہوتا ہے اور ہم میں مستحقین کی مدد کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک میں ہماری عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اورہم سب کو روزے رکھنے اور عبادت کرنے کے ساتھ ساتھ یتیموں، بیواؤں، بے سہارا ضرورتمندوں اور دیگرمستحقین کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنے کی توفیق بھی عطافرمائے ۔ (آمین ثمہ آمین)
*****
2/10/2026 10:07:37 PM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us