ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی تازہ ترین سازشوں کے بارے میں حقائق دیکھئے
(1) ملاحظہ کیجئے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے لوگ کس طرح کوئٹہ میں کھلے عام شیعہ کافر کے نعرے لگارہے ہیں ا ورانہیں قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
(2) پنجاب کے شہرلاہورمیں مارکیٹ میں یہ دھمکی آمیزاورنفرت انگیز بینرلگادیئے گئے ہیں کہ دکانداراحمدیوں کوسامان فروخت نہ کریں
(3) فوجی اسٹیبلشمنٹ کی بنائی جانے والی وطن تحفظ موومنٹ کی جانب سے لاہورمیں پشتون تحفظ موومنٹ اورمنظورپشتین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ انتہائی غلیظ اورنفرت انگیززبان کااستعمال کیا جارہاہے ۔ یہ کیا ہے