Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی


متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
 Posted on: 3/13/2018
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پر
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پرآج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ فاتحہ خوانی میں کنوینر ڈاکٹرندیم احسان ، ڈپٹی کنوینرقاسم علی رضا ،اراکین رابطہ کمیٹی اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر نذیر حسین مرحوم ، والدہ مرحومہ خورشید بیگم ، تمام مرحومین اورشہداء کوبھی خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ 

*****

1/10/2025 12:04:28 AM