Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے 34 واں یوم تاسیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم یوکے بریڈ فورڈ یونٹ کا اجلا س


متحدہ قومی موومنٹ کے 34 واں یوم تاسیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم یوکے بریڈ فورڈ یونٹ کا اجلا س
 Posted on: 3/13/2018
متحدہ قومی موومنٹ کے 34 واں یوم تاسیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم یوکے بریڈ فورڈ یونٹ کا اجلا س
عوام وکارکنان پہلے سے زیادہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں، محمد واصف
کارکنان یوم تاسیس کے اجتما ع میں نا صرف خود شرکت کر یں بلکہ اپنے اہل خانہ و دیگر احباب کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں ، محمد واصف
لندن۔۔۔13، مارچ2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کے 34 واں یوم تاسیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم یوکے بریڈ فورڈ یونٹ کا اجلا س ہوا ۔ اجلا س میں بریڈ فورڈ یونٹ کے انچارج و جوائنٹ ،یونٹ کمیٹی کے ارکان وکارکنان نے بڑی تعدد میں شرکت کی۔ اجلاس میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے سلسلے میں کی جانے والی تیاریوں کا مکمل جائز ہ لیا گیا ۔ اجلاس سے بریڈ فورڈ یونٹ کے انچارج محمد واصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کا 34واں یوم تاسیس ایک سنگ میل ثابت ہوگا اور ایم کیوایم دشمن عناصر پر واضح کر دے گا کہ عوام وکارکنان پہلے سے زیادہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں۔اجلا س میں کارکنا ن کو تاکید کی گئی کہ یوم تاسیس کے اجتما ع میں نا صرف خود شرکت کر یں بلکہ اپنے اہل خانہ و دیگر احباب کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں ۔
*****




1/10/2025 12:06:29 AM