غدار کون
لمحہ فکریہ، لمحہ فکریہ، لمحہ فکریہ
‼‼‼‼‼‼‼‼‼‼‼
مہاجروں غور سے دیکھو
محب وطنوں غور سے دیکھو
ایک نعرہ پر قائد تحریک جناب الطاف حسین پر غداری کے الزامات
راتوں رات ملک بھرکے تھانوں میں غداری کےمقدمات درج
قومی وصوبائ اسمبلی میں قرارد مذمت
تحریروتقریر پر پابندی
مہاجر بزرگوں، ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں پر عرصہ حیات تنگ
ماؤرائے عدالت قتل
غیر قانونی چھاپے، گرفتاریاں
جبری گمشدگیاں
اور
انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
لیکن
پاکستانی پرچم پر جوتوں سمیت کھڑے ن لیگ کے ڈھاٹے باندھےپنجاب کے “محب وطن”
اپنی چھاتی پر پاک آرمی مردہ باد کا نعرہ سجاکر
پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا منہ چڑا رہے ہیں۔
کیا حب الوطنی کے ٹھیکیداروں کی جانب سے ان کے خلاف کوئ ایکشن کیا جائے گا
یا
فرزند زمین کیلئےسب جائز قرار دیا جائے گا؟
ہر باضمیر فرد پر لازم ہے کہ اگر وہ اس تحریر جو حق اور سچ سمجھتا ہے تووہ مذہب اور قومیت سے بالاتر ہوکر نہ صرف اس تصویر کو بغور دیکھے اور تحریر کو غور سے پڑھے بلکہ زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کرے۔
منجانب:
ایک اینٹی
اسٹیبلشمنٹ
کامریڈ