Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورکے چیپٹرانچارج قیصر علی کو بحال کردیا، اعلامیہ
Posted on: 3/2/2018 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورکے چیپٹرانچارج قیصر علی کو بحال کردیا، اعلامیہ
سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے قیصرعلی کی معطلی کاعمل تنظیمی اصول وضوابط کی خلاف ورزی ہے ، رابطہ کمیٹی
کسی بھی ذمہ داریا کارکن کو معطل کرنے یانہ کرنے کے فیصلے کا اختیاررابطہ کمیٹی کو حاصل ہے، رابطہ کمیٹی
قیصرعلی ،ایم کیوایم بالٹی مور چیپٹر کے انچارج کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیتے رہیں گے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے ایم کیوایم بالٹی مور چیپٹر کے انچارج قیصرعلی کی غیرمعینہ مدت کیلئے معطلی کے عمل کوتنظیمی اصول وضوابط کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے قیصرعلی کو ان کی تنظیمی ذمہ داری پر بحال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے مذکورہ فیصلہ کو کالعدم کرتے ہوئے کہاکہ قیصرعلی ،ایم کیوایم بالٹی مور چیپٹر کے انچارج کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیتے رہیں گے ۔
رابطہ کمیٹی نے واضح کیاکہ تنظیمی اصول وضوابط کے تحت کسی بھی یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے کسی ذمہ داریا کارکن کی معطلی کے حوالہ سے رابطہ کمیٹی کوسفارشات دی جاسکتی ہیں تاہم معطل کرنے یانہ کرنے کے فیصلے کا اختیاررابطہ کمیٹی کو حاصل ہے۔
*****
10/12/2026 12:45:33 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us