ایم کیوایم یونٹ B-11 سیکٹرآئی حیدرآبادکے سابق جوائنٹ یونٹ انچارج انورعباسی کے چھوٹے بھائی
شوکت عباسی کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن۔۔۔15، فروری2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یونٹ B-11 سیکٹرآئی لطیف آباد حیدرآبادزون کے سابق جوائنٹ یونٹ انچارج انورعباسی کے چھوٹے بھائی شوکت عباسی کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شوکت عباسی مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔
*****