رکنِ قومی اسمبلی سفیان یوسف کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا، اعلامیہ ایم کیوایم
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
لندن ۔۔۔ 15 اکتوبر 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکنِ قومی اسمبلی سفیان یوسف کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا۔ یہ متفقہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کیاگیا ۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سفیان یوسف رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیںگے ۔ قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
**