Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین کا معاون کمیٹی کے رکن مومن خان مومن سے ٹیلی فون پر رابطہ
Posted on: 1/12/2018
قائد تحریک الطاف حسین کا معاون کمیٹی کے رکن مومن خان مومن سے ٹیلی فون پر رابطہ
قائدتحریک الطاف حسین نے مومن خان مومن کی عیادت کی اور انکی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا
مومن خان مومن گزشتہ دنوں مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں ان کی سرجری ہوئی تھی
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں موجود معاون کمیٹی کے دیگراراکین نے بھی مومن خان مومن کی خیریت دریافت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی معاون کمیٹی کے رکن اور سینئر سیاستداں مومن خان مومن کو ٹیلی فون کرکے ان کی عیادت کی۔ مومن خان مومن گزشتہ دنوں مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں ان کی سرجری ہوئی تھی اور سرجری کے بعد وہ اسپتال سے گھرمنتقل ہوگئے ہیں اور روبہ صحت ہیں۔ جناب الطاف حسین نے مومن خان مومن کی خیریت دریافت کی،ان کی جلدومکمل صحت یابی اوردرازی عمرکیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مومن خان مومن کو صحت وتندرستی اور درازی عمر عطا فرمائے ۔(آمین)مومن خان مومن نے خیریت دریافت کرنے پر جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا اور مظلوم قومیتوں کے حقوق کی جدوجہد میں اپنا بھرپورکردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
دریں اثناء ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں موجود معاون کمیٹی کے دیگراراکین نے بھی مومن خان مومن سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انکی خیریت دریافت کی ۔معاون کمیٹی کے اراکین نے مومن خان مومن سے گفتگو کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلدومکمل صحت یاب کرے ۔(آمین)
*****
10/12/2026 2:33:30 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us