Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کہکشاں خان نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے رضاکارانہ استعفیٰ دیدیا


کہکشاں خان نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے رضاکارانہ استعفیٰ دیدیا
 Posted on: 12/30/2017
کہکشاں خان نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے رضاکارانہ استعفیٰ دیدیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کہکشاں خان کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی رکن کہکشاں خان نے رضاکارانہ طورپر رابطہ کمیٹی کے رکن کے عہدے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہکشاں خان کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ اب کہکشاں خان ، ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کے کارکن کی حیثیت سے کام کریں گی ۔
*****

10/3/2024 10:19:55 AM