Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
اسٹیبلشمنٹ کے نان اسٹیٹ ایکٹرز، وزیراعظم کے خلاف سازشیں بند کردیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
Posted on: 12/28/2017
اسٹیبلشمنٹ کے نان اسٹیٹ ایکٹرز، وزیراعظم کے خلاف سازشیں بند کردیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ملک کے بہترین وزیراعظم ہیں، رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم ، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ہرطرح سے سپورٹ کرے گی، رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے خلاف جو سازشیں کی جارہی ہیں اب انکا سلسلہ بند ہونا چاہیے، رابطہ کمیٹی
ملک میں ویسے ہی پاکستان کے آئین کی شق 62 اور 63پر پورے اترنے والے نیک ایماندار لوگوں کی کمی ہے ،رابطہ کمیٹی
شاہد خاقان عباسی کو آئندہ الیکشن کے بعد بھی انہیں وزیراعظم منتخب کرکے ملک وقوم کی خدمت کا موقع دیا جائے، رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کی خواہش ہے کہ منتخب اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں ، وقت پر انتخابات ہوں ،رابطہ کمیٹی
جمہوریت کے تسلسل سے ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اراکین کے اجلاس میں فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ملک کے بہترین وزیراعظم ہیں اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیوایم ، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ہرطرح سے سپورٹ کرے گی ۔ یہ فیصلہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیاگیا کہ ایم کیوایم کی جانب سے جمہوریت کے استحکام اور تسلسل کیلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوہرطرح سے سپورٹ کیاجائے ۔ اجلاس میں کہاگیا کہ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے خلاف جو سازشیں کی جارہی ہیں اب انکا سلسلہ بند ہونا چاہیے، ملک میں ویسے ہی پاکستان کے آئین کی شق 62 اور63 پر پورے اترنے والے نیک اورایماندارلوگوں کی کمی ہے ، اس ماحول میں شاہد خاقان عباسی بہترین وزیراعظم ہیں لہٰذا ان کونہ صرف آئندہ الیکشن تک کام کرنے دیا جائے بلکہ الیکشن کے بعد بھی انہیں وزیراعظم پاکستان منتخب کرکے ملک وقوم کی خدمت کا موقع دیا جائے۔ اجلاس میں کہاگیا کہ ملک کی بقاء وسلامتی جمہوریت میں ہے لہٰذا جمہوری اداروں کو چلنے دیا جائے اور جو عناصر جمہوریت ختم کرنا چاہتے ہیں اور ملک کے منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش کررہے ہیں جس کا اشارہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی تقریر میں بھی کیاہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کے نان اسٹیٹ ایکٹرز، وزیراعظم کے خلاف سازشیں بند کردیں اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کام کرنے دیا جائے ۔ اجلاس میں کہاگیا کہ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کی خواہش ہے کہ منتخب اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں ، وقت پر انتخابات ہوں ، جمہوری ادارے مستحکم ہوں اورجمہوریت کے تسلسل سے ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکے۔
*****
12/27/2025 9:13:29 AM
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us