Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کے تحت آج لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا


ایم کیوایم برطانیہ کے تحت آج لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
 Posted on: 9/10/2017
ایم کیوایم برطانیہ کے تحت آج لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
یہ احتجاجی مظاہرہ مردم شماری میں کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کم کرنے ،ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ریاستی مظالم کے خلاف آج دوپہرایک بجے کیاجائے گا
کارکنان اورہمدردوں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں مظاہرے میں شرکت کریں اورمظالم کا نشانہ بننے والوں سے یکجہتی کااظہارکریں۔ایم کیوایم یوکے 

ایم کیوایم برطانیہ کے تحت آج لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ حالیہ مردم شماری میں کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کم کرنے ،ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ریاستی مظالم کے خلاف آج بروزاتوارکی دوپہر ایک بجےلندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے کیاجائے گا۔ دریں اثنا ایم کیوایم یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس احتجاجی مظاہرے میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں اورمظالم کا نشانہ بننے والوں سے یکجہتی کااظہارکریں۔ 

*****

7/18/2024 12:36:02 PM