Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کینڈا کیلگری یونٹ کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش
Posted on: 9/9/2017 1
ایم کیوایم کینڈا کیلگری یونٹ کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش
وفاپرست عوام وکارکنان محمد شجاع کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز کینڈا ،کیلگری یونٹ کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ شجاع خان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔واضح رہے کہ شجاع خان کینسرکے موذی عارضے میں مبتلاہیں اور کینڈا کے مقامی اسپتال میں ان کا علاج ومعالجہ جاری ہے ۔دریں اثناء قائد تحریک جناب الطاف حسین نے شجاع خان کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی علالت پر اپنی تشویش کااظہارکیا۔اس موقع پر ایم کیوایم کینیڈا کی سینٹرل آرگنائزرآصف قاضی اور کیلگری یونٹ کے ذمہ داران اورکارکنان بھی گفتگو میں شریک تھے ۔ جناب الطاف حسین نے شجاع خان سے ان کے علاج ومعالجہ کی تفصیل معلوم کی اور ان کی جلدومکمل صحت یابی اور درازی عمر کیلئے دعا بھی کی۔
*****
6/15/2026 10:11:39 AM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us