محترمہ امبرخان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا، اعلامیہ ایم کیوایم
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
لندن۔۔۔9، ستمبر2017ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے امریکہ میں مقیم تحریک کی سینئر کارکن محترمہ امبرخان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ متفقہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کیاگیا ۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق محترمہ امبرخان ،رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گی۔ ئد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
*****
Back to Conversion Tool