Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدرآبادایلڈرزونگ کے انچارج غلام صابر اور برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن شبنم طارق کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت


ایم کیوایم حیدرآبادایلڈرزونگ کے انچارج غلام صابر اور برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن شبنم طارق کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
 Posted on: 7/31/2017
ایم کیوایم حیدرآبادایلڈرزونگ کے انچارج غلام صابر اور برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن
شبنم طارق کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹربی کے سینئر کارکن اورایلڈرزونگ کے انچارج غلام صابر اور ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن محترمہ شبنم طارق کی والدہ محترمہ اسرار بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان تعزیتی میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)

*****

7/18/2024 2:19:53 PM