متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد الطاف حسین نے کہاہے کہ شاہ لطیف کا پیغام لوگوں کو آپس میں جوڑنے اور ملانے کا پیغام ہے مگرنام نہاد قوم پرست ہمیشہ نفرت کی بات اور نفرت کی سیاست کرتے ہیں ۔ ایسے عناصر نے ہمیشہ عوام کو آپس میں لڑایااور آج بھی سازشیں کررہے ہیں ، عوام ان نفرت کے سوداگروں کو مسترد کرتے ہیں۔۔۔۔۔
مزید تفصیل