Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کوکل بروز جمعہ ورجینیامیں سپردخاک کیاجائے گا


ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کوکل بروز جمعہ ورجینیامیں سپردخاک کیاجائے گا
 Posted on: 7/13/2017
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کوکل بروز جمعہ ورجینیامیں سپردخاک کیاجائے گا
مرحوم کاآخری دیدار صبح 10بجے ورجینیاکے شہر رچمنڈ کے بینٹ فیونرل ہوم میں کرایاجائے گا
نمازجنازہ دوپہرایک بجے نارتھ چیسٹرفیلڈورجینیا کے اسلامک سینٹر میں بعد نمازجمعہ اداکی جائے گی
کامران حیدرشہیدکوورجینیاکے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا
ایم کیوایم امریکہ کے ذمہ داروں اورکارکنوں نے کامران حیدرمرحوم کی رہائش گاہ پہنچ کران کے اہل خانہ سے تعزیت کی

ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کوکل بروز جمعہ ورجینیامیں سپردخاک کیاجائے گا۔ کامران حیدرشہید کاآخری دیدار ورجینیاکے مقامی وقت کے مطابق صبح 10بجے ورجینیاکے شہر رچمنڈ کے بینٹ فیونرل ہوم واقع 3125 , Cutshaw Avenue, Richmond VA, 23230 میں کرایاجائے گا۔ جس کے بعد دوپہرایک بجے ورجینیاکے علاقے نارتھ چیسٹرفیلڈ کے اسلامک سینٹر واقع 1241 Bufford Rd. North Chesterfield VA. 23235 میں بعد نمازجمعہ نمازجنازہ اداکی جائے گی۔ نمازجنازہ کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔گزشتہ روزبھی ایم کیوایم امریکہ کے کئی ذمہ داروں اورکارکنوں نے کامران حیدرمرحوم کی رہائش گاہ پہنچ کران کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔اس کے علاوہ کئی کارکنوں کی فیملیزنے بھی گھرپہنچ کرمرحوم کی بیوہ ، بچوں اورہمشیرہ سے تعزیت کی ۔ 

*****

7/18/2024 2:28:21 PM