ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان کو فون کرکے
ان کے سسربشیراحمدصدیقی کے انتقال پر تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان کو فون کرکے ان کے سسربشیراحمدصدیقی کے انتقال پر تعزیت کی ۔جناب الطاف حسین نے ندیم احسان سے گفتگوکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم بشیراحمدصدیقی کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے۔
*****