Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کی سگی خالہ محترمہ زلیخا بیگم انتقال کرگئیں ( اناللہ واناالیہ راجعون
Posted on: 6/22/2017
شیخ المشائخ پیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش ؒ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی اورایم کیوایم کے بانی وقائد
بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کی سگی خالہ محترمہ زلیخا بیگم انتقال کرگئیں ( اناللہ واناالیہ راجعون )
مرحومہ زلیخابیگم پنج وقتہ نمازی اورایک پرہیزگارخاتون تھیں اورپیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش ؒ کی مرید تھیں
مرحومہ زلیخابیگم جناب الطاف حسین کی ’’ چھوٹی خالہ ‘‘ کے نام سے مشہورتھیں،مرحومہ نے چھ بیٹے اوردوبیٹیاں سوگوارچھوڑی ہیں
قائدتحریک الطاف حسین کا محترمہ زلیخا بیگم کے انتقال پر انکے تمام صاحبزادوں، صاحبزادیوں، بچوں، تمام رشتہ داروں، عزیزواقارب، جان پہچان والوں اورملنے جلنے والوں سے دلی تعزیت کااظہار
شیخ المشائخ پیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش رحمت اللہ علیہ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی اورایم کیوایم کے بانی وقائد بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کی سگی خالہ محترمہ زلیخا بیگم کاآج بروزجمعرات دوپہرڈیڑھ بجے رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا( اناللہ واناالیہ راجعون )
پیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش ؒ کے پانچ بیٹے اورچاربیٹیاں تھیں۔ مرحومہ زلیخا بیگم ان کی سب سے چھوٹی صاحبزادی تھیں۔پیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش ؒ کے پانچ بیٹوں اورتین بیٹیوں کاپہلے انتقال ہوچکاہے اور آج رمضان المبارک کی 27ویں شب کے موقع پر محترمہ زلیخا بیگم بھی اللہ تعالیٰ کوپیاری ہوگئیں۔مرحومہ زلیخابیگم پنج وقتہ نمازی اورایک پرہیزگارخاتون تھیں اورپیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش ؒ کی مرید تھیں۔ واضح رہے کہ کہ پیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش ؒ اپنے وقت کی بزرگ ہستی تھے ، انہیں بغدادشریف سے خلافت ملی تھی اورانہوں نے دومرتبہ پیدل حج بھی کئے ۔وہ مسجدمیں امامت کے علاوہ رمضان المبارک میں تراویح بھی پڑھایاکرتے تھے ۔ دنیابھرمیں انکے ہزاروں مریدین موجودہیں۔
مرحومہ زلیخابیگم جناب الطاف حسین کے خاندان میں ’’ چھوٹی خالہ ‘‘ کے نام سے مشہورتھیں۔ مرحومہ نے چھ بیٹے اوردوبیٹیاں سوگوارچھوڑی ہیں۔
دریں اثناء ایم کیوایم کے بانی وقائد بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین نے محترمہ زلیخا بیگم کے انتقال پر ان کے تمام صاحبزادوں، صاحبزادیوں، بچوں، تمام رشتہ داروں، عزیزواقارب، جان پہچان والوں اورملنے جلنے والوں سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ زلیخابیگم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، ان کے درجات بلندفرمائے اورتمام سوگواروں کو صبرجمیل عطاکرے۔
*****
6/15/2026 10:09:48 AM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us