Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ساتھی اسحاق کے بڑے بھائی اسلم قریشی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ساتھی اسحاق کے بڑے بھائی اسلم قریشی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/30/2017
ساتھی اسحاق کے بڑے بھائی اسلم قریشی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے علالت کے بعد ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ،سابق جج اور معروف قانون داں ساتھی اسحاق ایڈوکیٹ کے بڑے بھائی محمداسلم قریشی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)

*****

ساتھی اسحاق کے بڑے بھائی اسلم قریشی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے رکن ،سابق جج اور معروف قانون داں ساتھی اسحاق ایڈوکیٹ کے بڑے بھائی محمداسلم قریشی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)

*****

7/18/2024 4:23:45 PM